پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے عمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں: پرویز الہیٰ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ سے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی ملاقات ہوئی ہے جس میں سیاسی صورتحال پرتفصیلی مشاورت کی گئی۔

رپورٹس کے مطابق ملاقات میں پنجاب اسمبلی کے قواعد و ضوابط اور دیگر قانونی امور پر تبادلہ خیال، آئینی صورتحال کے ٹیکنیکل پہلوؤں پر بھی غور کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے اپوزیشن کے غیر آئینی ہتھکنڈوں کا بھرپور مقابلہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن والوں کے نمبر کم ہیں اور باتیں زیادہ کرتے ہیں۔ تحریک عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبھکیاں ثابت ہوں گی۔27 کلومیٹر کے وزیراعظم کے پاؤں تلے سے زمین سرک رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نیازی صاحب کے اشارے کے زیر سایہ اگر آپ ہوتے تو ایف۔آئی۔آر درج ہو جاتی آپ جس اشارے کے منتظر ہیں وہ فی الحال آنے والا نہیں

جن دے چوہدری ہن عوام اینی وی پاگل نئیں

نظام سے فائدہ پھر بھی نہیں ھو گا ڈون نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے نئے جنرل الیکشن کے لئے حکومت سے 47 ارب 42 کروڑ روپے مانگیں ہیں جب کہ الیکشن کمیشن کی تنخواہیں( پینڈنگ میں پڑی ہوئی ہے)6 ارب 30 کروڑ روپے کی سمری پہلے ہی ارسال کر دی تھی یہ پیسہ غریب مزدوروں کے خون سے پورا ھوتا ہے

اس عمر میں اشارے کون کرتا ہے چوہدری صاحب ۔ فیر نہ ہی سمجھیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اسمبلی تحلیل کرنے میں رتی بھر تاخیر نہیں ہوگی: عمران خان سے پرویز الہٰی کی ملاقاتپنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے، اسمبلی تحلیل کرنے میں رتی بھر تاخیر نہیں ہوگی: عمران خان سے پرویز الہٰی کی ملاقات تفصیل:ImranKhanPTI PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI Asad_Umar ChParvezElahi MoonisElahi6 CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان آج پنجاب کے ارکان اسمبلی سے اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر رائے لیں گےلاہور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج پنجاب کے ارکان اسمبلی سے اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر رائے لیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش شہباز شریف آج اہم پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عمران خان کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے اعلان اور مشروط مذاکرات کی پیشکش کے بعد وزیراعظم شہباز شریف آج پارٹی رہنماؤں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل عمران کی مذاکرات کی دعوت وزیراعظم کی زیرصدارت سینئر قیادت کا اجلاس جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مذاکرات کی دعوت اور پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت(
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سے ملاقات کے فورا بعد پرویز الہٰی اسلام آباد پہنچ گئے - ایکسپریس اردوپنجاب اسمبلی تحلیل کرنے میں رتی بھر بھی تاخیر نہیں ہوگی،پرویز الٰہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »