عمران خان سے ملاقات کے فورا بعد پرویز الہٰی اسلام آباد پہنچ گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے میں رتی بھر بھی تاخیر نہیں ہوگی،پرویز الٰہی

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی لاہور میں عمران خان سے ملاقات کے فورا بعد اہم شخصیت سے ملاقات کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے

اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کے مستقبل کے بارے میں حتمی مشاورت ہو گی،ملاقات میں اپوزیشن کے ہر غیر آئینی ہتھکنڈے کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا عزم کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ہر فیصلے کا ساتھ دیں گے، ہم جس کے ساتھ چلتے ہیں اس کا پورا ساتھ دیتے ہیں،غلط فہمیاں پیدا کرنے والے پہلے کی طرح اب بھی ناکام رہیں گے۔عمران خان پاکستان کیلئے لازم و ملزوم ہیں، اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک لانے کا شوق پورا کرلے، پہلے کی طرح پھر ناکامی ہوگی،پنجاب میں اپوزیشن کو پہلے بھی مار پڑی اور آئندہ بھی مار پڑے گی۔

مونس الٰہی کا کہنا تھا کہ عمران خان جو کہیں گے بلا تردد عمل کریں گے،عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے،پی ڈی ایم کے ساتھ وہی ہو رہا ہے جو اس نے بویا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی وزیراعلی پنجاب پرویزالہی سے ملاقاتوزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے زمان پارک پہنچ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اور پرویز الہٰی کے درمیان آج اہم ملاقات ہوگیوزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے اپنے موقف پر قائم ہیں: اسپیکر پنجاب اسمبلی توہم کیا کریں؟ لولا اور لنگڑا اہم ملاقات 😂😂😂 پائیوڈین پرینک والے😂😂😂 لگتا ہے استعفے دے ہی دیں گے 🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان، مشاورتی عمل جاریلاہور : صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے آج وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کی ملاقات کا امکان ہے۔ Ay nai honiaan karny waly kar dety hen Jaldi kar do
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی وزیراعظم سے ملاقات پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال05:50 PM, 30 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: عہدہ سنبھالنے کے بعد چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات ،
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان اور پرویز الہٰی کی ملاقات میں اہم فیصلے متوقعپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سندھ اور بلوچستان اسمبلیوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی بلا لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے آصف زرداری کی ملاقات صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل روکنے کیلئے حکمت عملی پر مشاورت06:15 PM, 29 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری کی اہم ملاقات ، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ریاست پاکستان کے معاشی مسائل پیدا کرنے والے دہشت گرد ☝️
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »