عمران خان کی وزیراعلی پنجاب پرویزالہی سے ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویز الہٰی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے زمان پارک پہنچ گئے۔ DailyJang

وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات ہوئی ہے۔پرویز الہٰی کے ہمراہ اُن کے بیٹے مونس الہٰی بھی عمران خان سے ملاقات کریں گے۔

ملاقات میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے مشاورت ہو گی اور پی ڈی ایم کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کیے جانے کی صورت میں حکمتِ عملی بھی تیار کی جائے گی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان سے پرویز خٹک نے بھی زمان پارک میں ملاقات کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات