عمران خان اور پرویز الہٰی کے درمیان آج اہم ملاقات ہوگی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان اور پرویز الہٰی کے درمیان آج اہم ملاقات ہوگی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے درمیان آج اہم ملاقات ہوگی۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے اپنے موقف پر قائم ہیں۔خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ملاقات میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے استعفے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لگتا ہے استعفے دے ہی دیں گے 🤣

لولا اور لنگڑا اہم ملاقات 😂😂😂 پائیوڈین پرینک والے😂😂😂

توہم کیا کریں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان ہمارے لیڈر، ہم ان کے ساتھ ہیں: چودھری پرویز الٰہیلاہور: (دنیا نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان ہمارے لیڈر ہیں اور ہم عمران خان کے ساتھ ہیں۔ چلو جی جو بھائی کا ساتھ نہیں دے سکا اب خان کا ساتھ دے گا 🤭
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میری کرکٹ کی تربیت میں والد نے اہم کردار ادا کیا، بابر اعظمانگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تین میچز کی سیریز یکم دسمبر سے شروع ہوگی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ، عمران خان اج وزیراعلی پنجاب اور سنئیر وکلاء سے مشاورت کریں گےلاہور : چئیرمین تحریک انصاف عمران خان آج وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اور سنئیر وکلاء کے ساتھ پنجاب اسمبلی کی تحلیل پر آئینی اور قانونی مشاورت کریں گے۔ Khzn shaib وہ_غدار_باجوہ_تھا وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ امید ہے کہ نئے سربراہ جنرل عاصم منیر پاکستانی عوام اور افواج کا اعتماد اور محبت کے رشتہ استوار کرنے میں کامیاب ہوں۔ PDM کی غلامی توڑیںگے۔ دعا ہے کہ عاصم منیر اس طرح شکست خوردہ اور کمزور ریٹائر نہ ہو جیسا کہ باجوہ سر جھکائے گیا۔ یوٹرن لینا ان کا پیشہ وے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقتدار کے سفاک کھیل میں مستقبل کی نقشہ سازیچودھری پرویز الٰہی عمران خان صاحب کے ایک اشارے پر پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ کردیں تو اس کے بعد وہ محض ایک طاقت ور فرد رہ جائیں گے۔ colun detail: newspaper PTI PMLN ImranKhanPTI ChParvezElahi GovtofPakistan javeednusrat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے آصف زرداری کی ملاقات صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل روکنے کیلئے حکمت عملی پر مشاورت06:15 PM, 29 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری کی اہم ملاقات ، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ریاست پاکستان کے معاشی مسائل پیدا کرنے والے دہشت گرد ☝️
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »