اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ، عمران خان اج وزیراعلی پنجاب اور سنئیر وکلاء سے مشاورت کریں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ، عمران خان آج وزیراعلی پنجاب اور سنئیر وکلاء سے مشاورت کریں گے مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اج بھی زمان پارک میں مصروف سیاسی دن گزاریں گے۔

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سیاسی ملاقاتیں کریں گے، دوپہر 12 بجے سے شام 6 بجے تک اہم سیاسی رہنماوں اور وکلا حضرات سے ملاقاتیں ہوں گی۔ ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیراعظم عمران خان سے آج دوپہر دو بجے وزیراعلیٰ پنجاب ملاقات کریں گے، عمران خان دیگر سیاسی رہنماوں سمیت وکلا برادری سے بھی اہم قانونی نکات پر گفتگو کریں گے۔

چئیرمین تحریک اانصاف عمران خان نے کل پنجاب اور کے پی میں اسمبلیاں تحلیل کرنے جبکہ سندھ اور بلوچستان میں استعفیں دینے کی توثیق کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pehle mashwara hi kar laitay phir bakwas kartay

یوٹرن لینا ان کا پیشہ وے

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ امید ہے کہ نئے سربراہ جنرل عاصم منیر پاکستانی عوام اور افواج کا اعتماد اور محبت کے رشتہ استوار کرنے میں کامیاب ہوں۔ PDM کی غلامی توڑیںگے۔ دعا ہے کہ عاصم منیر اس طرح شکست خوردہ اور کمزور ریٹائر نہ ہو جیسا کہ باجوہ سر جھکائے گیا۔

Khzn shaib وہ_غدار_باجوہ_تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کپتان کی ایک کال پر پرویز الٰہی اسمبلی توڑ دینگے:فیاض چوہانکپتان کی ایک کال پر پرویز الٰہی اسمبلی توڑ دینگے:فیاض چوہان FayazulChohan ImranKhan ParvezElahi PunjabAssembly MoIB_Official GovtofPunjabPK Fayazchohanpti ImranKhanPTI PTIofficial ChParvezElahi Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقتدار کے سفاک کھیل میں مستقبل کی نقشہ سازیچودھری پرویز الٰہی عمران خان صاحب کے ایک اشارے پر پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ کردیں تو اس کے بعد وہ محض ایک طاقت ور فرد رہ جائیں گے۔ colun detail: newspaper PTI PMLN ImranKhanPTI ChParvezElahi GovtofPakistan javeednusrat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے متحدہ عرب امارات آنے والے مسافروں پر نئی پابندی عائدلاہور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج مختلف رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے ، جس میں آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کریں گے۔ 😂 how ARY tries to make a routine procedure to a controversial propaganda پاسپورٹ پر والد یا شوہر کا نام تو ہوتا ہی ھے اس میں کیا نٸی بات ھے This is real and true Am in UAE its real and true today when l take admission in al ain school they first check from me to my name without double name no entry to UAE
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کہیں گے تو اسمبلی توڑنے میں آدھا منٹ بھی نہیں لگاؤں گا: وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰیعمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی: وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی تفصیل: ChParvezElahi CMPunjabPK GovtofPunjabPK PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل میں صفائی کا کام شروع ہوگیاجلد عمران خان جیل میں ہوں گے: شرجیل میمناڈیالہ جیل میں صفائی کا کام شروع ہوگیا،جلد عمران خان جیل میں ہوں گے: شرجیل میمن تفصیل: sharjeelinam MediaCellPPP GovtofPakistan pmln_org ImranKhanPTI sharjeelinam MediaCellPPP GovtofPakistan pmln_org ImranKhanPTI ایک بات یاد راکھنا حکومت خان کی اجاۓ پھر تمنے ہسپتال سے باہر نئی انا sharjeelinam MediaCellPPP GovtofPakistan pmln_org ImranKhanPTI بہت جلد یہ سارے بیمار ہونے والے ہیں اور ہسپتالوں نہیں نکلنے والے ۔ لکھ لو sharjeelinam MediaCellPPP GovtofPakistan pmln_org ImranKhanPTI Maybe that place is for Sharjeel Memon
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان صوبائی اسمبلیاں تحلیل کریں، 90 دن میں الیکشن کرا دیں گے، شاہد خاقانملک کو ڈیفالٹ کا خطرہ اس وقت زیادہ ہوگا جب وفاق میں قومی اسمبلی توڑ کر 90 دن کیلئے عبوری حکومت بنائیں، سابق وزیر اعظم یار بکواس کر دی تھی جوش خطابت میں آپ ہر بات سیریس لے لیتے ہو Is he the ECP_Pakistan ? Bajwa is gone .
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »