جنرل (ر) باجوہ کو توسیع دے کر بہت بڑی غلطی کی: عمران خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کو توسیع دے کر بہت بڑی غلطی کی تھی۔ فوج میں کبھی کسی کو توسیع نہیں ملنی چاہیے، سابق آرمی چیف نے ہمارے ساتھ ڈبل گیم کھیلی۔ آئندہ سال مارچ یا اس مہینے کے آخر تک الیکشن کے لیے تیار ہیں تو اسمبلیاں تحلیل کرنے سے رک جاتے ہیں۔

نجی ٹی وی کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین نے کہا کہ میری حکومت جانے کے بعد تمام ایکسپوز ہو گئے ہیں، عزت اور ذلت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے، سابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے بہت بڑی ڈبل گیم کھیلی ہے۔ اصولی طور پر جب نکالا گیا تو مجھے ذلیل ہو جانا چاہیے تھا، اللہ نے مجھے وہ عزت دی جو میں تصور نہیں کر سکتا تھا، شریف خاندان کو 40 سال سے جانتا ہوں، دو خاندان والے باہر سے آتے ہیں ملک میں واردات کرتے ہیں اور پھر باہر چلے جاتے ہیں، شریف فیملی مشکل پڑنے پر باہر بھاگ جاتے ہیں...

سابق وزیراعظم نے کہا کہ مجھے پوری گیم کا پتہ چلا گیا کہ نواز شریف سے ان کی بات چل رہی ہے، جنرل فیض کو ہٹانے کے بعد ان کی گیم چل پڑی تھی، جب بھی جنرل باجوہ سے گیم سے متعلق پوچھا وہ کہتے تھے ہم تسلسل چاہتے ہیں، جنرل باجوہ کو کہا اتحادی کہتے ہیں کہ فوج چاہتی ہے ہم ادھر چلے جائیں، جنرل باجوہ کی توسیع کے بعد مجھے لگا ن لیگ سے بات چیت کی ہے، جنرل فیض کو ڈی جی آئی ایس آئی سے ہٹانے کے بعد مجھے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا تھا، سمجھاتا رہا جب طاقتور کو قانون کے نیچے نہیں لاتے ملک آگے نہیں جائے گا۔ مجھے...

انہوں نے کہا کہ فیصلہ کرنے میں حکومت کو کیا دیر لگنی ہے۔ ۔ہمارا فیصلہ ہو گیا ہے، پرویز الٰہی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں ان سے طویل مشاورت ہو چکی ہے، پرویز الٰہی نے مجھے اختیار دیا ہے جب چاہیں اسمبلی تحلیل کر دیں، سمجھاتا رہا جب تک طاقتور کو قانون کے نیچے نہیں لائیں گے ملک آگے نہیں جائے گا، نیب میرے پاس نہیں ان کے کنٹرول میں تھا، ادارے والے لوگ کرپشن کو برا سمجھتے نہیں تھے۔ جنرل باجوہ کو توسیع دے کر بہت بڑی غلطی کی تھی۔ فوج میں کبھی کسی کو توسیع نہیں ملنی چاہیے، ہم نئے نئے اقتدار میں آئے تھے، مسائل...

انہوں نے کہا کہ دوچورخاندانوں کی حکمرانی کی وجہ سے بنگلہ دیش ہم سےآگے نکل گیا، یہ جب بھی اقتدارمیں آتے ہیں معیشت اور سکیورٹی کو نقصان پہنچاتے ہیں، خیبرپختونخوا میں دہشت گردی بڑھتی جا رہی ہے، ان کو فکر نہیں، ان کے اربوں کے کیسز معاف ہوتے جا رہے ہیں، نوازشریف کو جب موقع ملتا ہے باہر بھاگ جاتا ہے، یہ قیامت کی نشانی ہے آصف زرداری کہہ رہا ہے میں کرپشن کیوجہ سے جیل چلا جاؤں گا، آصف زرداری دنیا میں کرپشن کا ماہر مانا جاتا ہے، آصف زرداری دنیا میں مسٹرٹین پرسنٹ مشہورہے، سندھ کے لوگوں کوانشااللہ زرداری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اپ سے بڑی غلطی انہوں نے کی تھی۔ کہ اپ کو ایک سیٹ سے اٹھا کر پی ایم بنایا۔ اور ایک ہنستے بستے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر پہچایا۔

ساری غلطی ہی باجوہ صاحب کی ہے آپ کی غلطی اتنی ہے آپ جلدی لوگوں پہ اعتبار کر لیتے ہیں

اور ان لفافی صحافیوں کو ڈھیل دے کر بھی غلطی کی

😅😅😅😅😅

Niazi chor tou ne aj tk koi theik km b keya hai

قائد انقلاب صاحب جب وہ وردی میں تھا تو کھل کہ ایسے بولنا تھا اب انقلابی بن کے کیا گھنٹا ملے گا تمہیں

اسی غلطی کا ازالہ کرنے کے لیے انہیں بعد میں تا حیات ایکسٹینشن کی پیشکش بھی کی،

تم نے دنیا میں آ کر ہی بہت بڑی غلطی کی

Do you want new transparent elections in Pakistan ?

لگتا ہے کہ اپنے دور حکومت میں کوئی ایک کام بھی ڈھنگ کا نہیں کیا....

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی اس لیے ہم نے حکومت بچانے کے لیے انہیں تاحیات آرمی چیف بنانے کی پیشکش کی تھی۔

معافی مانگ لیں۔

اپنا کوٸ صیحی کام بھی بتا دیں جو پچھلے چار سال میں کیا ہے

But didn't he suggest to give another 6 months extension just a couple weeks ago?

انسان اپنی غلطیوں سے سیکھتا ہے ۔۔۔

اور ۲۰۱۸ کے عام انتخابات میں آر ٹی ایس بند کرواکے اسٹیبلشمنٹ نے بہت بڑی غلطی کی ورنہ آن حالات مختلف ہوتے

میرے خیال میں اس جنرل ر باجوہ نے تم جیسے گھیٹا کم ظرف سیاست دان کو وزیراعظم بنا کر اس سے بھی بڑی غلطی کی تھی۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ہے فواد چوہدریراولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ہے، فواد چوہدری FawadChaudhry PTIOfficial RawalpindiTest PAKvENG PDM MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial fawadchaudhry Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پيشکش کردیلاہور: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش کردی اور کہا ہے کہ حکومت عام انتخابات کی تاریخ دے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے۔اپنے ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI Asad_Umar جھوٹا بیا نیے۔ کی ما ہر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صوبائی اسمبلیاں کب توڑیں گے ؟ عمران خان نے مذاکرات کی پیشکش پر وضاحت دیتے ہوئے زور دار اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اراکین اسمبلی کو عام انتخابات کی تیاری کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے اور کہاہے کہ ہم نے He is master of Uturn and his words are worthless.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کا پنجاب اسمبلی بچانے کے لیے چوہدری شجاعت سے رابطے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومسلم لیگ ن کی سنئیر قیادت نے عمران خان کے اسمبلیوں سے نکلنے کے بیان کو سیاسی بیان قرار دے دیا اللہ چوھدری صاب کو لمبی زندگی دے ویسے چوھدری شجاعت کا بڑھاپا نون لیگ کھجّل کر رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لیفٹینینٹ جنرل فیض حمید: ایک ’متحرک جنرل‘ جن کا کیریئر تنازعات میں گھرا رہا - BBC News اردو’جنرل فیض حمید کا نام پاکستان آرمی کے پسندیدہ جنرل کی بجائے ایک جماعت کے محبوب جنرل کا بن کر رہ گیا اور اس حد سے زیادہ شہرت کا انھیں نقصان ہوا۔‘ ایک ’بااثر‘ اور ’متحرک‘ جنرل کے کیریئر اور ان سے منسلک تنازعات پر ایک نظر۔۔۔ میرے خیال میں جزل فیض کی وجہ سے عمران حکومت کو قربانی کا بکرا بننا پڑا؟؟؟ پاکستان کے اندرونی حالات سے BBC کا کیا لینا دینا اور خاص طور سے فوجی معاملات کا اگر BBC اتنا ہی ایکٹیو ہے تو پھر شام عراق لیبیا افغانستان اور خاص طور سے فلسطین کے بارے میں کیوں کچھ نہیں بولتا BBC is antiy pakistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »