کراچی: سپرہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو مارا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: سپرہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو مارا گیا AryNewsUrdu Karachi

کراچی: سپر ہائی وے پر مبینہ مقابلے میں ڈاکو مارا گیا جبکہ نارتھ ناظم آباد میں ملزم اکیلا ہی واردات کرکے فرار ہوگیا۔

لوٹ مار کے واقعے کی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ ملزم شہری سے رقم چھین کر فرار ہوا تو اس سے موبائل فون گر گیا۔مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو مارا گیا واضح رہے کہ اس سے قبل کراچی کے علاقے صدر لکی اسٹار کے قریب نجی لیبارٹری میں ڈکیتی مزاحمت پر لیبارٹری کے ملازم کو گولی مار دی گئی تھی۔اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کلیکشن پوائنٹ میں زخمی ہونے والا اسٹاف رکن زیر علاج ہے اور اس کی حالت خطرے سے باہر ہے، واقعے سے متعلق تحقیقات میں پولیس سے تعاون کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمسی سوسائٹی میں ماں اور 3 بچیوں کے قتل کا مقدمہ درجکراچی : پولیس نے شمسی سوسائٹی میں ماں اور3 بچیوں کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا، مقدمے میں مقتولہ کے شوہر کو نامزد کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حافظ آباد کی خاتون نے ٹرمپ کو بھی مقدمے میں گھسیٹ لیادرخواست میں کہا گیا ہے کہ مقامی پولیس پر ٹرمپ کی جانب سے دباؤ ڈالا جا رہا ہے، مقامی پولیس بچی واپس کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: بیوی کو قتل کرکے فرار ہونیوالا ملزم 7 سال بعد گرفتارمقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا:پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرائے پر اسلحہ فراہم کرنے والا ڈکیت گروہ کا سرغنہ گرفتارترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن یوسف گوٹھ میں رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمسی سوسائٹی واقعہ : قتل سے متعلق پولیس افسران کے سوالات پر ملزم فواد نے چپ سادھ لیشمسی سوسائٹی واقعہ : قتل سے متعلق پولیس افسران کے سوالات پر ملزم فواد نے چپ سادھ لی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »