لندن ایک مرتبہ پھر بھارت مردہ باد کے نعروں سے گونج اُٹھا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد لندن کی سڑکوں میں ایک مرتبہ پھر مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے میں ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی اورمظاہرین نے ’’ہم کیا چاہتے آزادی‘‘، ’’کشمیر ک

و انصاف چاہیے‘‘، ’’مودی مردہ باد‘‘ کے نعرے لگائے۔ پورا شہر بلند شگاف نعروں سے گونج اٹھا۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے بھارتی ہائی کمیشن کو گھیر لیا۔

مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور ایک ماہ سے کرفیو لگانے پر نعرے لگائے گئے، یہ مظاہرہ لندن کی پارلیمنٹ سے شروع ہوا اور بھارتی ہائی کمشن کے باہر ختم ہوا، ریلی میں مقبوضہ کشمیر میں بسنے والے بہن بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا۔ مظاہرین کی جانب سے گرمجوشی اور بلند شگاف نعروں نے ماحول کو گرما دیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت فی الفور مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال اور کرفیو ختم کرے۔ عالمی تنظیمیں ویسا کردار نہیں کر رہیں جیسا انہیں کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک مرتبہ پھر بارش کا آغاز - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک مرتبہ پھر بارش کا آغاز - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہونڈا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اٹلس ہونڈا کی موٹرسائیکل ایک بار پھر مہنگی ہوگئیں - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہونڈا موٹرسائیکلیں ایک بار پھر مہنگی ہوگئیں - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سعودی ولی کو ایک بار پھر ٹیلی فون ،کشمیر کے معاملے پر تبادلہ خیالاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »