وزیراعظم کا سعودی ولی کو ایک بار پھر ٹیلی فون ،کشمیر کے معاملے پر تبادلہ خیال

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے

ایک بار پھر ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ،دونوں رہنماﺅں میں کشمیر کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا،وزیراعظم نے کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ،دونوں رہنماﺅں

میں خطے کی موجودہ صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،دونوں رہنماﺅں کے درمیان دو ہفتوں میں یہ تیسرا رابطہ ہے ،دونوں رہنماﺅں کے درمیان کشمیر کے معاملے پر تبادلہ خیال کیاگیا ،عمران خان نے سعودی ولی عہدکو کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد کو فون، مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال - ایکسپریس اردوعمران خان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو کشمیر کی تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہعمران خان کا سعودی ولی عہد سے کشمیر کے معاملے پر تبادلہ خیال تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد کو فونوزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد سے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر 2 ہفتوں میں یہ تیسرا رابطہ کیا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دو ہفتوں کے دوران وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کاتیسرا رابطہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو تیسری مرتبہ فون، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یمن: حراستی مرکز پر سعودی اتحاد کا فضائی حملہ، 100سے زائد ہلاک، 40 زخمییمن میں حراستی مرکز پر سعودی اتحاد نے فضائی حملہ کیا ہے، ریڈکراس کے وفد نے حملے کی جگہ کا دورہ کیا اور جیل کو نشانہ بنائے جانے کی تصدیق کی۔ ریڈ کراس کے مطابق حملے میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے، سعودی اتحاد نے موقف اپنایا کہ حملے میں روسیوں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »