کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک مرتبہ پھر بارش کا آغاز - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

رواں برس کراچی میں مون سون 30 ستمبر تک جاری رہے گا، چیف میٹرولوجسٹ Read More: DawnNews Karachi KarachiRain

کراچی میں ایک مرتبہ پھر بارش کا سلسلے کا آغاز ہوگیا جس سے شہر میں حبس کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا۔قبل ازیں محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید ابر رحمت کی پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا تھا کہ شہر میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا تھا کہ بارش برسانے والا سسٹم بحیرہ عرب اور بھارتی ریاست گجرات پر ابھی بھی موجود ہے۔سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ آج اور کل بھی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بارش برسانے والا سسٹم منگل تک شہر میں موجود رہے گا۔کراچی میں آئندہ ہفتے بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ نے یہ بھی بتایا کہ آئندہ تین سے 4 روز میں کراچی میں ایک اور بارش برسانے والا سسٹم آرہا ہے جو پہلے سے زیادہ طاقتور ہوسکتا...

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ شہر قائد میں اس مرتبہ مون سون کا سیزن رواں ماہ 30 ستمبر تک جاری رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں اس وقت مون سون کا تیسرا اسپیل موجود ہے جو وقفے وقفے سے برس رہا ہے جبکہ کراچی کے مخلتف مضافاتی علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔یہ بھی پڑھیں:مذکورہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 2 روز کے دوران شہر قائد کے علاقے سرجانی میں سب سے زیادہ 40.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

اس کے علاوہ نارتھ کراچی میں 38.7 ملی میٹر، صدر میں 25 ملی میٹر، ناظم آباد میں 18.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارشبارش کا سلسلہ کل اور پرسوں بھی جاری رہے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ، حبس میں قدرے کمی - ایکسپریس اردو4 اور 5ستمبر کے دوران شہر میں ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش جم کربرسے۔ نارتھ کراچی، نیو کراچی اور سرجانی میں جل تھل ایک ہوگیا۔ ملیر، گلستان جوہر، شاہ فیصل میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار برسات ہوئی۔ گرومندر اور جہانگیر روڈ اور اطراف میں بھی تیز برسات ہوئی۔ دو دن سے جاری گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات نے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، مختلف علاقوں میں رینجرز کارروائی ، 19گرفتارکراچی، مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ساکران ندی؛ پکنک منانے والے کراچی کے ایک خاندان کے 5 افراد ڈوب گئے - ایکسپریس اردوچار کی لاشیں نکال لی گئیں جب کہ چار سالہ بچے کی لاش تاحال نہ مل سکی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »