کراچی، مختلف علاقوں میں رینجرز کارروائی ، 19گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائی تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں سندھ رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 19 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق ماڈل کالونی، گزری اور شارع فیصل کے علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان محمد اظہر، بابو عرف لال بخش، رمیز احمد گھنیو اور محمد فیصل عرف کالیاکو گرفتار کیاجو ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ہیں ۔رینجرز کے مطابق زمان ٹاؤن، لانڈھی اورکورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقوں میں بھی رینجرز نے پولیس کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان ساجد قریشی، ابرار، عدنان علی کھوکھر اور زوہیب احمد عرف مُلاکو گرفتار کر کیا جوڈکیتی، اسٹریٹ کرائمز اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں...

دوسری جانب شارع فیصل، موچکو، محمود آباد اور ماڑی پور کے علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی کے الزامات میں 11ملزمان حبیب اللہ، اکبر خان، شکور احمد، ایاز خان، اصغر خان، کامران عرف کامی خان، محمد ریحان، محمد آصف،محمد عاصم عرف نور، شاہ خان اور محمد غفران کوگرفتار کیا جو علاقے میں منشیات فروشی کے کاروبار میں ملوث تھے۔

پاکستان سند ھ رینجرز کے مطابق ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ،ایمونیشن،مسروقہ سامان اور منشیات بھی بر آمدکی گئی ہے اورتمام ملزمان کو قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکانملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان WeatherUpdates ChancesOfRain HotWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں حبس، بعض علاقوں میں شدید بارشکراچی میں حبس کے بعد شہر کے بعض علاقوں میں شدید بارش ہوئی، شدید گرمی اور حبس کے باعث شہریوں کا ہوا برا حال تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ 24 گھنٹوں میں کئی علاقوں میں بارش کا امکانآئندہ 24 گھنٹوں میں کئی علاقوں میں بارش کا امکان Islamabad Rain WeatherForcast WeatherPK Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تھرپار کر کے مختلف علاقوں میں بجلی گرنے سے پانچ افراد جاں بحق، جانور بھی مارے گئےعمرکوٹ( سید ریحان شبیر)تھرپارکرضلع میں تیز ہواؤں, بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شامی شہری علاقوں کو تباہ کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے: سلامتی کونسلجنیوا: اقوام متحدہ میں انسانی اور امدادی امور کے سکریٹری مارک لوکوک نے کہا ہے کہ شام کے صوبے ادلب میں کم جارحیت والے علاقوں میں بعض شہر مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے دنیا کے مختلف ملکوں میں کشمیر آور منایا گیامقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے دنیا کے مختلف ملکوں میں کشمیر آور منایا گیا Read News KashmirHours KashmirSolidarityHour KashmirBanayGaPakistan KashmirBleeds PakistanStandsWithKashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »