لاہورٹیسٹ آسٹریلیا کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہورٹیسٹ ، آسٹریلیا کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کے آخری اور تیسرے ٹیسٹ میچ میںآسٹریلیا کے کپتان نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔آسٹریلوی ٹیم میں آخری میچ کیلئے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ،پیٹ کمنز نے کہا کہ لاہور ٹیسٹ کے لیے

تیار کردہ وکٹ کراچی جیسی ہی ہے، وکٹ میں کوئی زیادہ فرق نظر نہیں آرہا۔ کراچی کی نسبت یہاں لاہور کا موسم گرم ضرور ہے، جس سے فاسٹ بولرز کو کچھ مشکل پیش آسکتی ہے۔اپنے بولرز اور بیٹرز پر پورا بھروسہ ہے کہ وہ عمدہ کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ٹیسٹ، آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہلاہور ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے میزبان ٹیم پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ٹیسٹ، آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہلاہور ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے میزبان ٹیم پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف بھی عدم اعتماد لانے کا فیصلہپیپلز پارٹی کی قیادت نے اپوزیشن قائدین کو 45 پی ٹی آئی ایم پی ایز کی حمایت حاصل ہونے کی یقین دہانی کروا دی ہے: ذرائع Clean sweep PTIofficial BehindYouSkipper اوہ پیا جے مودا ٹیں پٹاس اب سب کی خیر نہیں پی ٹی آئی والی کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف بھی عدم اعتماد لانے کا فیصلہذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی قیادت نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی منظوری بھی دیدی ہے۔  صوبائی صدر پی پی نجم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا وزیرِ اعلیٰ KPK کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لانےکا فیصلہاپوزیشن جماعتوں کی جانب سے صوبۂ خیبر پختون خوا کے وزیرِ اعلیٰ محمود خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang بلی کے خواب چھچھڑے ذات کی چھپکلی 🦎🦎🦎 تھماں نال اڑیکے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرحان سعید اور عرو ہ حسین کا ازواجی زندگی سے متعلق اہم فیصلہگلوکار فرحان سعید اور اداکارہ و ماڈل عروہ حسین نے طویل عرصے پر محیط علیحدگی کے بعد ایک بار پھر ایک ساتھ رہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »