اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف بھی عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف بھی عدم اعتماد لانے کا فیصلہ CMKPK PTIGovernment NoConfidenceMotion MediaCellPPP juipakofficial

ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی قیادت نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی منظوری بھی دیدی ہے۔

صوبائی صدر پی پی نجم الدین خان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت نے اپوزیشن قائدین کو 45 پی ٹی آئی ایم پی ایز کی حمایت حاصل ہونے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ ہاوس پر حملے کرکے ہمارے صبر کا امتحان نہ لیا جائے، سندھ ہاوس حملہ پر ریاستی اداروں کی خاموشی افسوسناک اور معنی خیز ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف بھی عدم اعتماد لانے کا فیصلہپیپلز پارٹی کی قیادت نے اپوزیشن قائدین کو 45 پی ٹی آئی ایم پی ایز کی حمایت حاصل ہونے کی یقین دہانی کروا دی ہے: ذرائع Clean sweep PTIofficial BehindYouSkipper اوہ پیا جے مودا ٹیں پٹاس اب سب کی خیر نہیں پی ٹی آئی والی کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا منحرف ارکان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہوزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion Light of hope has awakened on the horizon as world emerges from pandemic Will Shelby & Simon beat final obstacle What will our world look like We'll have to wait and see-A Third Wave-The Survival afirstwave COVID19 UkraineRussiaWar StPatricksDay یہ لوگ کہتے ھیں ھم نے اپنےضمیر کے مطابق فیصلہ کیا او گدھواپنے اپنے حلقوں میں تو جاٶ تمہیں اپنے ضمیرکا پتہ چل جاۓ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی طلبہ تنظیم کے کارکنوں کا سندھ ہاؤس کے باہر احتجاجانصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے نوجوانوں کا سندھ ہاؤس کے باہر احتجاج arynewsurdu Media Freedom شاباش نو جوانوں۔۔۔قومیں ہمیشہ طالب علموں سے بنتی ہیں Illiterate mob. They call themselves students? I don't think so that any real student will be doing something like this.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہاؤس پر حملہ، پی پی کا مقدمہ درج کرانے کیلیے عدالت سے رجوعسندھ ہاؤس پر حملہ، پی پی کا مقدمہ درج کرانے کیلیے عدالت سے رجوع ARYNewsUrdu پارلیمنٹ میں جو دہشت گرد گھس گئے تھے اسکا کیا کیا جائے Shoq se kare aur kaat le agar kaat saktay hain tau
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے بعد وزیراعلیٰ پختونخوابھی اپوزیشن کے ریڈار پرآگئےوزیراعظم عمران خان کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخواکیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں تو بھی گیو رے بھایا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنان کا سندھ ہاؤس کے باہر لوٹے اٹھا کر احتجاج - ایکسپریس اردوکارکنان کا منحرف ارکان اسمبلی سے استعفی دینے کا مطالبہ Abhi. To party shru hovi hay. Aakhy daykhty jao. Hota haykia😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »