پیر کو تحریک عدم اعتماد پیش نہ کی تو دیکھتے ہیں آپ او آئی سی کانفرنس کیسے کرتے ہیں: بلاول - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن رہنماؤں کی پیر کو تحریکِ عدم اعتماد پیش نہ ہونے کی صورت میں پارلیمان میں دھرنا دینے کی دھمکی

بی بی سی کے نامہ نگار شہزاد ملک بتاتے ہیں کہ سماعت کے دوران بینچ کے سربراہ نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ گذشتہ روز سندھ ہاؤس میں کیا ہوا تھا جس پر اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ ایک سو کے قریب احتجاج کرنے والوں کو پولیس نے سندھ ہاؤس سے منتشر کیا اور اس کے بعد 20 لوگ سندھ ہاؤس احتجاج کرنے آگئے۔

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے سندھ ہاؤس پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کے دھاوے اور ہنگامہ آرائی پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ سے صورتحال کو دیکھنے کو کہا تھا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ قومی اداروں کو بھی دھمکیاں ملیں جبکہ ارکان اور اداروں کو تحفظ آئین کے مطابق ملنا چاہیے۔ خیال رہے کہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گذشتہ روز کہا تھا کہ حکومت تحریک عدم اعتماد میں 'منحرف' ارکان کے ووٹ کی قانونی حیثیت کے بارے میں سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ 'آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے سپریم کورٹ میں آرٹیکل 186 کے تحت ریفرینس دائر کیا جائے گا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Oic k matlb ka pata bhi he kya he ,kyun hoti he🤔🤔🙄🙄🙄😠😠😠😠

کند ذہن لو لو پو پو لاڈلا

جب بلاول یہ کہہ رہا رھا پیچھے سے شو باز کا منہ دیکھنے لائق تھا تصویر یہی دیکھ لیں 😂 😂 😂

Ghr main sb dharna de k Bethe rehna.Hamen koi farq nhi parta

😆😆😆😆

یہ چوں چوں کا مربہ کیا کرے گا۔تھوڑے دنوں بعد یہ سب آپس میں دست وگریبان ھوں گے۔

Cheetah

زرداری کا بیٹا بھٹو بنے کی کو شیش کرہا ھے اور خان کو بلکہ میل کررہا ھے جو کہ اسکی خام خیالی ھے زرداری اب تیری باری ھے تیاری کرلے

چور ڈکیت اب غداری پر اتر آئے عوام انشاءاللہ گھسیٹں گے سڑکوں پر

Iss elaan ke baad BBC khush howa

اپوزیشن نے ثابت کر دیا کہ وہ بے ایمانی کی سیاست کرتیں ہیں. ان میں ImranKhanPTI سے براہراست مقابلے کی ہمت نہی. عمران خان کے سامنے ان کی کامپے ٹھانگتی ہے.

Dont mind he is Khusra

Hello PDM. A message for you: 'There is no power on earth that can undo Pakistan.' - Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah

یہ تازہ ترین مختصر ویڈیو کسی کی پروموشن نہیں ھے سنیں اور آپی فیصلہ کریں، پاکستان کے غدار سیاستدانوں کے پیچھے جو دھڑے ھیں وہ دھرتی ماں کیلیئے آپس میں اتفاق قائم کر لیں کیونکہ پاکستان دنیا میں حقیقی عزت پانے جا رھا ھے 🇺🇲🇮🇳کو تکلیف OIC🇵🇰

او آئی سی کانفرنس کو سبوتاژ کرنے کی دھمکیاں دینے والے شر پسندوں اور ان کے ناپاک ارادوں کو سختی کے ساتھ کچل دینا وقت کا اہم تقاضا ھے۔

Pakistanio Be Careful Gaddar Kalaa Iblees Shaitaan e Pakistan Fitnaa ⤵⤵

Laaaanat Bhaij Kar Share Karein.

♻ Attention Prime Minister You Must Be Apply Turkish Tayyip Erdogan And Russian Putin Formula.

اسلام وعلیکم میں سمجھتا ہوں بلاول نے یہ اچھا اقدام کیا اور ویسے بھی یہ راستہ عمران خان نے خد ایجاد کیا ہے۔اور اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے یہ دھمکی دیکر کر اپوزیشن کو چھوٹے قرار دے رہے ہیں۔جو تین سال میں ایک ضلع میں پولیس کے نظام کو بہتر نہیں کر سکے اور اسے اعتزاز نواز شریف سے ہے

بھٹو کی OIC پر کھسرے کا حملہ🤏

جو انسان اللّہ تعالیٰ اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے نام کو بلند کرے گا، اللّہ تعالیٰ اسے دنیا و آخرت میں سرخرو فرمائے گا، انشاء اللّہ ہردلعزیز وزیراعظم عمران خان زندہ باد 🌷🥀🌷 ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar MashwaniAzhar Lalika79 ImranRiazKhan

Bilawal zardari he he daco bhtakhor chor crapstion ke pedawar ,mamo Nawaz shared milk dushman our molina shahib to peson pe fhatwa deti hin

بی بی سی کی پھرتیاں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔ آپ لوگ بیچارے یوکرین کا مسئلہ حل کروائیں۔۔ وہاں آپ کی زیادہ ضرورت ہے، یہاں پاکستان میں ہم دیکھ لیں گے

جو انسان اللّہ تعالیٰ اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے نام کو بلند کرے گا، اللّہ تعالیٰ اسے دنیا و آخرت میں سرخرو فرمائے گا، انشاء اللّہ ہردلعزیز وزیراعظم عمران خان زندہ باد 🌷🥀🌷 ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar MashwaniAzhar Lalika79 ImranRiazKhan

Shameful just shameful from Bilawl

شکلیں دیکھنے لائیک ہیں

پاکستانیو ! * ہم ایک بار پھر جنگِ آزادی لڑنے جارہے ہیں۔ 1947 میں گوروں سے آزادی لی تھی، 2022 میں چوروں سے آزادی لیں گے* انشاء اللہ

عوام پاکستان کا مطالبہ ہے بلاول زرداری سمیت جو بھی منافق سیاست دان OIC کے اجلاس میں رکاوٹ پیدا کرے اسکو دفعہ 144 گے تحت نظر بند کردیا جائے یا گرفتار کرکے جیل بھیج دیں تاکہ کانفرنس بخیر خوبی انجام پذیر ہو۔مہمان آرام سے کانفرنس میں شرکت کریں

Ye chor kuch nai kr sakty Imran Khan sahb ko insha allah Khan phr aya ga

بکواس نہ کرؤ ملک کی بہت بدنامی ہے

✌👍

History repeats itself ; grandfather said he would break the legs of those who tried to attend assembly session in East Pak. Grand Child says he would not let OIC conference. FM says kashmir issue will be taken up in oic; BBZ says won’t allow the conference in Assembly

ان کے دل میں درد ہے پاکستان کا؟ یہ ٹھیک کریں گے پاکستان ؟ سیاسی نوٹنکی کہیں کے

🌺🌺 سوال یہ ہے کیا اس آفت کو وزیراعظم ImranKhanPTI نے خود دعوت دی ہے ؟ سنو عمران خان نے وعدےکیے اور توڑ دیے خواب دکھائے تعبیر نہ دی اسلام کے نام پر آئے اور اسلام کو آخری ترجیح بنادیا آئین& نظریہ_پاکستان دونوں سےانحراف کیا🖤 FerozewalaFiles DirtyGames najamsethi SindhHouse

یہ پہلے سے ہی طے تھا کہ عدم اعتماد پرووٹنگ 27 مارچ کےجلسے اور او آئی سی کے اجلاس کے بعد ہی ہوگی مگر جونہی حکومت نےمنحرف اراکین کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی ہے, اپوزیشن کی desperation عروج پر ہے,انھیں خوف ہے کہ منحرف اراکین تاحیات نااہلی سے ڈر کر فیصلہ نہ بدل دیں

کوئی بھی پاکستان کے وقار سے بالاتر نہیں .. کسی کو او آئی سی کو ٹھیس پہنچانے کی اجازت نہیں دینی چاہیے اور ریاستی ادارے سخت ایکشن لیں ۔ اسلامک_کانفرنس_تو_ہوگی

Is chhakkay bilawal ki david nhi le rha kya BBhuttoZardari sherryrehman

These three jokers remind me of Stooges in trouble movie of Laura and hardy

Dizal ka ye benoor manhoos shakal uffff. Allah ne noor hi cheen liya hain chehrr se💔

اس بیان پر بھارت بہت خوش ہوگا

یورپی یونین کو یہ کیوں کہا کہ ہم کوئی غلام ہیں ؟ شہبازشریف، ایبسولیوٹلی ناٹ کہتا ہے کبھی امریکہ کو ناراض کرتا ہے حمزہ شہبازشریف میں دیکھتا ہوں کہ او آئی سی کا اجلاس کیسے ہوتا ہے بلاول زرداری۔۔ ان تینوں کو پاکستان کی آزادی و خودمختاری نہیں غلامی پسند ہے افسوس ہے

شکلیں دیکھو ان کی۔ 🖐🖐🖐🖐

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدم اعتماد کیلئے پیر کی ڈیڈ لائندیکھتے ہیں آپ او آئی سی کی کانفرنس کیسے کرتے ہیں؟بلاول بھٹو کی دھمکیچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر پیر کے دن عدم اعتماد پیش نہیں کرتے تو ہم ایوان سے نہیں اٹھیں گے اور دیکھتے ہیں Opposition Exposed ! That's all of India 🇮🇳 and America 🇺🇸 Agenda... Means they have already planned for OIC Conference to Damaged 💔. Beli tali sye Bahar Agia abi....
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاوکاڑہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کی منظوری...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد،سیاسی عمل میں عدالت کی کوئی دلچسپی نہیں،سپریم کورٹویسے تو شریفوں کے علاوہ کسی کو بھی انصاف دینے میں بھی کوئی دلچسبی نہیں،🤔🙏 تمہاری دلچسپی صرف سندھ ہاؤس کے گیٹ میں ہے ، محفلِ سرور و شباب چل رہی تھی پی۔ٹی۔آئی۔کارکنوں نے کیوں ڈسٹرب کیا اب ت و اپ جج لوگوں کا دلچسپی نہیں ہے لیکن اگر حلات خراب ہوگے تو پھر اپ کے دلچسپی ہوجاۓ گی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پیر کو عدم اعتماد پیش نہ کی تو دیکھتے ہیں آپ او آئی سی کی کانفرنس کیسے کرتے ہیں؟ بلاولوہ چاہتا ہےآئینی بحران پیدا ہو اور تیسری قوت کو موقع ملے، بلاول، شہباز شریف نے بھی بلاول کے اعلان کی تائید کی اور ایوان میں دھرنے کا اعلان کیا real agendas خان صاحب..... سیانے کہتے ہیں کھسرے کی بدعا نہیں لینی چاہے۔ کانپیں ٹانگ جاتی ہیں 🤐🙏🙊 🖐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیر کو عدم اعتماد پیش نہ کی تو دیکھتے ہیں آپ او آئی سی کی کانفرنس کیسے کرتے ہیں: بلاول بھٹوپیر کو عدم اعتماد پیش نہ کی تو دیکھتے ہیں آپ او آئی سی کی کانفرنس کیسے کرتے ہیں: بلاول بھٹو MediaCellPPP BBhuttoZardari NoConfidenceMotion juipakofficial MoulanaOfficial pmln_org CMShehbaz MediaCellPPP BBhuttoZardari juipakofficial MoulanaOfficial pmln_org CMShehbaz To Deal with government who not believe on rule and law.Such move is very much necessary.. This is exact good timely attack from BILAWAL BHUTTO.. WELL DONE MediaCellPPP BBhuttoZardari juipakofficial MoulanaOfficial pmln_org CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رمضان المبارک کی آمد'گھی کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیایک ہفتے کے دوران ملک میں گھی کی فی کلو قیمت میں 55 روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا،ادارہ شماریات رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی گھی کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین MoIB_Official GovtofPakistan لعنت ان نااہلوں پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »