فرحان سعید اور عرو ہ حسین کا ازواجی زندگی سے متعلق اہم فیصلہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلوکار فرحان سعید اور اداکارہ و ماڈل عروہ حسین نے طویل عرصے پر محیط علیحدگی کے بعد ایک بار پھر ایک ساتھ رہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

متعدد میڈیا رپورٹس کے مطابق فرحان سعید اور عروہ حسین اب مزید علیحدگی کی زندگی نہیں گزاریں گے، یہ جوڑی اب ازدواجی زندگی کی جانب واپس آ چکی ہے۔متعدد سوشل میڈیا رپورٹس اور ویڈیوز کے مطابق نامعلوم ذرائع کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اب یہ جوڑی بہت جلد دوبارہ ایک ساتھ نظر آنے والی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں فرحان سعید اور عروہ حسین نے ایک ساتھ اداکارہ زارا نور عباس کی سالگرہ میں شرکت کی تھی۔ذرائع کے مطابق یہ جوڑی زارا نور عباس کی سالگرہ پر بھی ایک ساتھ خوش اور مطمئن دیکھی گئی تھی اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ دونوں نے ایک مرتبہ دوبارہ ساتھ رہنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس پر شوبز حلقوں کی جانب سے بھی بھرپور خیر مقدم کیا گیا ہے دونوں کا شمار بہترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایکٹر فرحان علی آغا کا شوبز انڈسٹری اور سیاست سے متعلق اہم انکشاف10:53 PM, 18 Mar, 2022, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے معروف ایکٹر فرحان علی آغا  نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور شوبز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کے خلاف عالمی سطح پر بہت بڑی سازش ہو رہی ہے وفاقی وزیر مراد سعید کا دعویٰاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا کہ حکومت کے خلاف عالمی سطح پر بہت بڑی سازش ہو رہی ہے ،  جب آپ آزاد اور خود مختار اللہ انکے ساتھ ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایکٹر فرحان علی آغا کا شوبز انڈسٹری اور سیاست سے متعلق اہم انکشاف10:53 PM, 18 Mar, 2022, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے معروف ایکٹر فرحان علی آغا  نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور شوبز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ترین گروپ کا اہم اجلاس جہانگیر ترین نے اہم پیغام دیدیالاہور میں وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد اور پنجاب میں تبدیلی کے حوالے سے ترین گروپ کا اہم اجلاس ہواجس میں جہانگیر ترین نے گروپ کے ارکان کو متحد رہنے کا یعنی یہ گندم و چینی چور اگلی حکومت میں بھی خون چوسے گا۔ پاکستان کی عوام کا اللہ ہی حافظ ہے۔ روپ بدل بدل کر لٹیرے لوٹ رہے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شعیب اور ثانیہ کی لو اسٹوری کا آغاز کیسے ہوا؟شعیب اور ثانیہ حال ہی میں ایک نجی پروگرام میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے ازدواجی زندگی سے متعلق گفتگو کی۔ Pta nahi hai muje یہ ایک لمبی کہانی ہے They found a JKT!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »