ایکٹر فرحان علی آغا کا شوبز انڈسٹری اور سیاست سے متعلق اہم انکشاف

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف اداکار فرحان علی آغا نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی بڑی وجہ بتا دی GSarkar NeoNewsHD

پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے معروف ایکٹر فرحان علی آغا نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور شوبز انڈسٹری سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ آج کے نوجوان اپنے سینئرز سے مستفید نہیں ہونا چاہتے ۔

نیو نیوز کے پروگرام جی سرکار میں گفتگو کرتے ہوئے ایکٹر فرحان علی آغا نے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں 26 سال سے کام کر رہا ہوں اپنے کام سے مطمئن ہوں،انہوں نے کہا کام کرنا اور کیرئیر بنانا دو مختلف کام ہیں ،آج کیرئیر سےزیادہ کام پر فوکس ہے،آج کے دور میں کام زیادہ ہےاس لیے اس کی قدر نہیں ہو رہی جبکہ ہمارے دور میں کام کی قدر بہت تھی ۔فرحان علی آغا کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف میں شمولیت شہرت اور سیاست کیلئے نہیں بلکہ خدمت کیلئے آیا...

دوسری جانب پروگرام جی سرکار میں بات کرتے ہوئے نوجوان سنگر علی نقوی کا کہنا تھا کہ میوزک سے شروع سے ہی لگائو تھا۔ لمز یونیورسٹی میں میوزک پڑھا رہا ہوں اور ایک ایسی ایپ پر کام کر رہا ہوں جہاں میوزک سیکھنے والوں کو اکٹھا کیا جا سکے گا ۔انہوں نے کہا آئے روز لوگوں کا میوزک کی طرف رجحان بڑھ رہا ہے اور اب تو تعلیمی اداروں میں میوزک کے حوالے سے باقاعدہ کلاسز پڑھائی جا رہی ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں انتشار پھیل رہا ہے ٹکراؤ کی سیاست ہو رہی ہے : شمشاد علی صدیقیریاض (وقار نسیم وامق سے) پاک سرزمین پارٹی کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری شمشاد علی صدیقی نے سعودی عرب میں کارکنان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے موجودہ سیاسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صفیہ بانو مقدمے سے عدالتوں کے دروازے سائنس کیلئے کھلے : جسٹس منصور علی شاہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج  جسٹس منصور علی شاہ نے ذہنی بیمار افراد سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صفیہ بانو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حنا الطاف نے آغا علی کے لیے پیار بھرا پیغام جاری کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی اداکارہ حنا الطاف نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر ایک تصویر اپلوڈ کرتے ہوئے اپنے شوہر اداکار آغا علی کے لیے پیار بھرا نوٹ لکھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مایا علی نے میرے شو پر آکر اوور ایکٹنگ کی، احسن خان - ایکسپریس اردومایا علی گزشتہ برس اداکار بلال اشرف کے ہمراہ ’’ٹائم آؤٹ ود احسن خان‘‘ میں شریک ہوئی تھیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علم کی پھیلتی روشنی بلوچستان کے تابناک مستقبل کی دلیل ہے ۔ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علیبلوچستان کے تعلیمی ادارے اور اس کے طلبہ کسی سے کم نہیں. بلوچستان کے ہونہار طلبہ کو دیکھ کر ملک کے روشن مستقبل پر یقین اور بھی پختہ ہو جاتا ہے کور کمانڈر برائیوں سے حفاظت کی دعا غافر 9 وَ قِهِمُ السَّیِّاٰتِ١ؕ وَ مَنْ تَقِ السَّیِّاٰتِ یَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمْتَهٗ١ؕ وَ ذٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ۠ اور بچا دے اُن کو برائیوں سے جس کو تو نے قیامت کے دن برائیوں سے بچا دیا اُس پر تو نے بڑا رحم کیا، یہی بڑی کامیابی ہے القرآن - سورۃ نمبر 67 الملك آیت نمبر 3 ترجمہ: جس نے ایک دوسرے کے اوپر سات آسمان بنائے ( اے مخاطب ! ) تو رحمن کے نظم تخلیق میں کوئی خلل نہیں دیکھے گا، پس دوبارہ دیکھ کیا تو ( ان میں) کوئی شگاف دیکھتا ہے ؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداکار رنویر سنگھ کا دیپکا پڈوکون سے متعلق بڑا انکشاف، مداح بھی حیرانبالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپکا پڈوکون کا تعلق صرف شوبز انڈسٹری سے ہی نہیں بلکہ ان کا خاندان کھیلوں کے شعبے سے وابستہ ہے ہیے تے کنجر ہی نے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »