اپوزیشن کا وزیرِ اعلیٰ KPK کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لانےکا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے صوبۂ خیبر پختون خوا کے وزیرِ اعلیٰ محمود خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد آئندہ چند روز میں جمع کروائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن کا اجلاس قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری، اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، یوسف رضا گیلانی، سلیم مانڈوی والا اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں نے شرکت کی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اپوزیشن قیادت نے اجلاس کے دوران وزیرِ اعلیٰ کے پی کے محمود خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد تیار کرنے کی منظوری دے دی۔سپریم کورٹ...

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیپلز پارٹی نے اپوزیشن کو تحریکِ انصاف کے 45 ایم پی ایز کی حمایت حاصل ہونے کی یقین دہانی کروا دی۔ پیپلز پارٹی رہنماؤں کی جانب سے اجلاس کو بتایا گیا کہ پی ٹی آئی کے ایم پی ایز کا بڑا گروپ پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کو تیار ہے۔اجلاس میں بتایا گیا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کا 4 رکنی پارلیمانی گروپ پہلے ہی حکومت سے علیحدگی اختیار کر چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بلی کے خواب چھچھڑے ذات کی چھپکلی 🦎🦎🦎 تھماں نال اڑیکے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: شہباز شریف کے وزیرِ اعظم بننے کے بینرز آویزاںلاہور کی احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کے وزیرِ اعظم بننے کے بینرز آویزاں کر دیے گئے۔ ٹھیک ھے تو کسی طرف ڈیل ھو گئی ھو گی۔ اس کا مطلب یہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا منحرف اراکین اسمبلی کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہکسی کو نہیں چھوڑوں گا، آخری گیند تک لڑوں گا، آپ تمام لوگ ریلیکس رہیں، ان کےساتھ جو کرنا ہوگا میں خودکروں گا، وزیراعظم کی ترجمانوں سے گفتگو مزید پڑھیں: PMImran PTI ImranKhan SindhHouse GeoNews Oy aenya ak 47 kdha leni j Kings tox spray 😂😂😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا منحرف ارکان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہوزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion Light of hope has awakened on the horizon as world emerges from pandemic Will Shelby & Simon beat final obstacle What will our world look like We'll have to wait and see-A Third Wave-The Survival afirstwave COVID19 UkraineRussiaWar StPatricksDay یہ لوگ کہتے ھیں ھم نے اپنےضمیر کے مطابق فیصلہ کیا او گدھواپنے اپنے حلقوں میں تو جاٶ تمہیں اپنے ضمیرکا پتہ چل جاۓ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے ٹی 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلانآسٹریلیا کے خلاف 3 ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئٹنٹی میچ کے لیے قومی کرکٹ کا اعلان کردیا گیا، آصف آفریدی اور محمد حارث کو پہلی دفعہ پاکستانی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راجہ ریاض کے حلقے کے چند لوگوں کا فیصل آباد میں ان کیخلاف احتجاجفیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صنعتی شہر میں تحریک انصاف کے رہنماء راجہ ریاض کے خلاف ان کے حلقے کے کچھ لوگ سڑکوں پر آگئے ۔  نجی ٹی وی چینل کے مطابق Good
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے طیاروں کی مرمت کے پلانٹ پر روس کا میزائل حملہیوکرین کے طیاروں کی مرمت کے پلانٹ پر روس کا میزائل حملہ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »