لاہور: تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ کی طبیعت اچانک بگڑ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ARYNewsUrdu

لاہور: جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کا شکار زخمی گھریلو ملازمہ رضوانہ جو 6 روز سے جنرل اسپتال میں زیر علاج ہے کی طبیعت آج صبح اچانک خراب ہوگئی۔

پروفیسرالفرید ظفر نے کہا کہ حیران کن بات یہ ہے رضوانہ کی اچانک ہی طبعیت بگڑجاتی ہے جبکہ گزشتہ روز اس کی طبعیت بہت بہتر تھی۔ کالج پرنسپل کا کہنا تھا کہ نگران وزیرصحت نے بھی رضوانہ کامعائنہ کرکے کچھ ادویات تبدیل کیں، رضوانہ کی طبیعت خراب ہوتی ہےتو دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی آج صبح اچانک طبیعت بگڑ گئیپوسٹ گریجویٹ کالج لاہور کے پرنسپل پروفیسرالفرید ظفر نے بتایا ہے کہ تشدد کا شکار ہونے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ کی صبح 4 بجے اچانک طبیعت بگڑ گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ کی طبیعت اچانک بگڑنے لگی، ڈاکٹرز بھی پریشانگزشتہ روز رضوانہ خوشگوار موڈ میں بات کر رہی تھی اور گھرجانےکی ضدکررہی تھی: ڈاکٹر الفرید ظفر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گھریلو ملازمہ تشدد کیس رضوانہ کی حالت میں بہتریشدید تشدد کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت کے حوالے سے جنرل اسپتال لاہور کے پرنسپل ڈاکٹر الفرید ظفر کا کہنا تھا کہ رضوانہ کو صبح سے آکسیجن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تشدد کا شکار 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبعیت پہلے کی نسبت بہترلاہور : پرنسپل پروفیسرالفرید ظفر کا کہنا ہے کہ تشدد کا شکار 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبعیت پہلےکی نسبت بہتر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا گھریلو ملازمہ پر تشدد کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہپیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے گھریلو تشدد کا شکار کمسن ملازمہ کی جنرل ہسپتال میں عیادت کی، چیئر پرسن ویمن کاکس قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی، جنرل سیکرٹری ویمن ونگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تشدد کی شکار بچی کے جگر اور گردے کا انفیکشن ساتھ ساتھ چل رہا ہے، ڈاکٹر الفرید ظفربچی کا جگر اور گردے کا انفیکشن بھی ساتھ ساتھ چل رہا ہے، رضوانہ کی طبعیت دیکھنےکے بعد آکسیجن اتارنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: IslamabadGirlTorture DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »