باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے جلسے میں دھماکا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:44 PM, 30 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, باجوڑ :  باجوڑ میں مولانا فضل الرحمن کی جماعت جمیعت علمائے اسلام کے جلسے میں دھماکا ہوا جس سے متعدد افراد

باجوڑ : باجوڑ میں مولانا فضل الرحمن کی جماعت جمیعت علمائے اسلام کے جلسے میں دھماکا ہوا جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

نیو نیوز کے مطابق باجوڑ کے صدر مقام خار میں بم دھماکا ہوا۔دھماکا جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں ہوا ۔متعدد افراد زخمی ہونے کی بھی اطلاعات سامنے آئی ہیں ۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے ہیں ۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سول جج کی اہلیہ کا لڑکی پر مبینہ تشدد، وحشیانہ تشدد کی دفعہ شاملاسلام آباد میں تشدد کی شکار ملازمہ بچی کے مقدمے میں وحشیانہ تشدد اور جسمانی اعضا توڑنے کی دفعہ 328 اے شامل کرلی گئی۔ تفصیلات جانیے: IslamabadGirlTorture DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمتیںملک بھر میں گزشتہ ہفتے کے دوران سیمنٹ کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا۔پاکستان بیوروبرائے شماریات نے اعدادو شمار جاری کئے ہیں ان مطابق گزشتہ ہفتہ میں اسلام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق، تیسرا زیر علاجاسلام آباد کے علاقے سنبل میں مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات جانیے: Islamabadpolice ChildrenDeath DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے 10 افراد ہلاک 100 زخمیتھائی لینڈ میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکوں کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 100
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں چاول کی قلت شدت اختیار کرنے لگیاسلام آباد: (دنیا نیوز)عالمی منڈی میں چاول کی قلت شدت اختیار کر گئی جس کے باعث پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ ہونے لگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

31 جولائی اور یکم اگست کوعام تعطیل کا اعلاناسلام آباد میں 31 جولائی اور یکم اگست کوعام تعطیل ہوگی،چھٹی کا اعلان چیف کمشنر کی منظوری سے کیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ہائی لیول
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »