عالمی منڈی میں چاول کی قلت شدت اختیار کرنے لگی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز)عالمی منڈی میں چاول کی قلت شدت اختیار کر گئی جس کے باعث پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ ہونے لگا۔

بھارت کی حالیہ بارشوں اور سیلاب کے بعد چاول کی برآمد پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جبکہ متحدہ عرب امارات نے بھی چاول کی برآمدات 4 ماہ تک معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔بھارتی حکام کے مطابق چاول کی برآمدات پر پابندی کا فیصلہ ملک میں بڑھتی قیمتوں کو قابو کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔

دوسری جانب پابندیوں کے بعد امریکا میں چاول کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے جہاں دکانوں، سٹورز اور مارکیٹوں پر چاول ملنا بند ہوگئے۔ امریکی عوام نے بوکھلاہٹ میں ایک ہی ساتھ کئی ٹن چاول خرید لئے، ٹرالیاں چاول کے تھیلوں سے بھر لیں اور چاول کے شیلفس خالی کر دیئے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی منڈی میں چاول کی قلت شدت اختیار کرگئی۔اماراتی حکام نے 4 ماہ کے لیے چاول کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے.رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبررساں ایجنسی ”وام“ کا کہنا ہے کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا میں چاول کی برآمدات پر پابندی سے پاکستان کو فائدہ ہو سکتا ہے؟ - BBC News اردوانڈیا کی حکومت نے نان باسمتی سفید چاول، جو کہ ملک کی چاول کی برآمدات میں سب سے بڑی کیٹیگری ہے، کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں چاول کی مانگ اور قیمت بڑھنے کا امکان ہے لیکن کیا پاکستان کو انڈیا کے اس فیصلے سے کوئی فائدہ ہو سکتا ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ گنجائش سے متجاوز ، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہراول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 1752 فٹ ہے تاہم مقامی انتظامیہ کا بتانا ہے کہ راول ڈیم میں پانی کی سطح 1749.65 فٹ پر پہنچ گئی ہے: انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک اور بھارتی لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں دیوانہ ہو گئیایک اور لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہونے کے بعد سرحد عبور کرنے کی کوشش میں گرفتار
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لانڈھی فیکٹری میں آگ 7 گھنٹے سے نہ بجھ سکیلانڈھی : فیکٹری میں لگنے والی تیسرے درجے کی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، سات گھنٹے گزرنے کے باوجود شدت میں کمی نہیں آئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی کوہ پیما کے ٹو سر کرنے کی کوشش کے دوران جاں بحقاسکردو : پاکستانی کوہ پیمامحمدحسن دنیا کی دوسری بلندترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کی کوشش کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »