پاکستانی کوہ پیما کے ٹو سر کرنے کی کوشش کے دوران جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی کوہ پیما کے ٹو سر کرنے کی کوشش کے دوران جاں بحق ARYNewsUrdu

اسکردو : پاکستانی کوہ پیما محمد حسن دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کی کوشش کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق دنیا کی دوسری بلندترین چوٹی کےٹوپرمہم جوئی کےدوران کوہ پیما جاں بحق ہوگیا، ذرائع نے بتایا کہ مقامی کوہ پیما محمد حسن برفانی تودے کی زد میں آکر جاں بحق ہوئے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ بلتستان کےضلع شگرسےتعلق رکھنے والا کوہ پیما کے ٹوسر کرنے میں مصروف تھے، حادثہ مہم جوئی کےآخری مراحل میں بوٹل نیک کے قریب پیش آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی کوہ پیما کے ٹو سر کرنیکی کوشش کے دوران جاں بحقپاکستانی کوہ پیما محمد حسن K2 چوٹی سر کرنے کی کوشش کے دوران جاں بحق ہو گئے۔گلگت بلتستان کے ضلع شگر سے تعلق رکھنے والے محمد حسن کی چوٹی کے اختتام پر بوتل گردن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کے دوران کوہ پیما محمد حسن جاں بحق ہو گئےدنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کےدوران شگر کے کوہ پیما محمد حسن ولد علی تھماچو جاں بحق ہو گئے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاپتہ کوہ پیما کی لاش 37 سال بعد گلیشئرپگھلنے سے مل گئیسوئٹزرلینڈ کے معروف گلیشیئر میترہارن کے قریب سےملنے والی انسانی باقیات میں سے ایک جرمن کوہ پیما کی باقیات بھی ہیں جو 1986 سے لاپتہ تھے۔رپورٹ کے مطابق لاپتہ کوہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کےٹو کی مہم جوئی کےدوران پاکستانی کوہ پیما محمد حسن جاں بحقگلگت بلتستان کی وادی شگر کے ڈپٹی کمشنر نے تصدیق کی ہے کہ محمد حسن بوٹل نیک کےمقام پر برفانی تودے کی زد میں آکرجاں بحق ہوئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ پرایک اور سنگین الزام عائدامریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنی رہائشگاہ سے سرویلینس ویڈیو غائب کرنے کی کوشش کا سنگین الزام بھی عائد ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دوران تفتیش سابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گلیشیئر پگھلنے سے37 سال پہلے لاپتہ ہونے والے جرمن کوہ پیما کی لاش برآمد - BBC News اردوسوئٹزرلینڈ کے ایک مشہور گلیشیئر میترہارن کے قریب سے انسانی باقیات ملی ہیں، جن میں سے ایک جرمن کوہ پیما کی باقیات بھی شامل ہیں جو سنہ 1986 سے لاپتہ ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »