انڈیا میں چاول کی برآمدات پر پابندی سے پاکستان کو فائدہ ہو سکتا ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈین حکومت کے نان باسمتی چاول کی برآمد پر پابندی کے بعد دنیا بھر میں چاول کی مانگ اور قیمت بڑھنے کا امکان ہے۔ لیکن کیا پاکستان انڈیا کے اس فیصلے سے فائدہ اٹھا سکتا ہے؟ کیا انڈیا سے چاول خریدنے والے ملک اب پاکستان سے چاول درآمد کر سکتے ہیں؟

اس ہفتے ویتنام سے برآمد ہونے والے چاول کی قیمت گزشتہ دہائی کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ انڈیا اور تھائی لینڈ کے بعد ویتنام دنیا میں چاول برآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک ہے۔

راجیو کمار کا یہ بھی کہنا ہے کہ چین اور فلپائن، جو عام طور پر تھائی لینڈ اور ویتنام سے چاول خریدتے ہیں، کو بڑھی ہوئی قیمت پر چاول خریدنا پڑیں گے۔ ’عالمی تجارت تقریبا 45 ملین ٹن چاول برآمدات پر مشتمل ہے جس میں سے انڈیا کا حصہ 22 ملین ٹن ہے۔ اس میں باسمتی اور نان باسمتی دونوں چاول شامل ہیں۔ اگر آپ اس میں سے 18 ملین ٹن کم کر دیں تو اندازہ لگائیں کہ بین الاقوامی مارکیٹ پر اس کا کیا اثر ہو گا۔‘پاکستان بھی چاول برآمد کرنے والے بڑے ممالک میں شامل ہے تاہم انڈیا کے مقابلے میں پاکستان کی برآمدات کم ہیں۔

اس کمی کی وجہ، حسیب علی خان کے مطابق، بارشوں اور سیلاب کا سلسلہ تھا۔ ان کے مطابق ایک اور وجہ تقریبا ایران اور افغانستان کو تین لاکھ ٹن چاول کی برآمد تھی ’جو ڈاکومنٹڈ نہیں۔‘ ’عالمی منڈی میں انڈیا کی جانب سے عائد پابندی کی وجہ سے پریشانی میں خریداری ہو رہی ہے اور اب تک انڈونیشیا سے ایک ڈیلر 30 ہزار ٹن چاول کا ایڈوانس آرڈر بک کر چکے ہیں۔‘دوسری جانب گزشتہ ہفتے انڈیا کے اس فیصلے کے بعد امریکہ میں انڈین گروسری سٹورز پر انڈین نژاد لوگوں کی لمبی قطاریں دیکھی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا: خواتین میں شراب اور سگریٹ نوشی کی لت کیسے بڑھ رہی ہے؟ - BBC News اردو’میرا بریک اپ ہوا تو میں چھوٹی چھوٹی بات پر رونے لگتی۔ میں نے پہلے کبھی شراب نہیں پی تھی لیکن پھر جب بھی دباؤ ہوتا تو شراب پی لیتی۔‘ خواتین میں بھی منشیات کی لت بڑھ رہی ہے لیکن بدنامی کے خوف سے وہ مدد لینے میں ہچکچکاتی ہیں، جس سے انکی مشکلات بڑھ جاتی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ کے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں افسران کی قلت9ہزار سے زائد مستعفیبرطانیہ میں پولیس افسران کی جانب سے ریکارڈ تعداد میں استعفے موصول ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے محکمہ پولیس میں عملے کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔برطانوی اخبارات دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کولمبو ٹیسٹ : نعمان علی کا ساتواں شکار، سری لنکا کو 233 رنز کا خسارہپاکستان ٹیم کو میزبان ٹیم پر 410 رنز کی برتری حاصل ہے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کولمبو ٹیسٹ کا چوتھا روز : پاکستان نے 576 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کردی، 410 رنز کی برتریپاکستان ٹیم کو میزبان ٹیم پر 410 رنز کی برتری حاصل ہے ۔ مزید پڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا کی دوسری اننگز میں بیٹنگ، 69 رنز پر پہلی وکٹ گرگئیپاکستان کو میزبان ٹیم پر 410 رنز کی برتری حاصل ہے ۔ مزید پڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا کی دوسری اننگز میں بیٹنگ، 86 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹپاکستان ٹیم کو میزبان ٹیم پر 410 رنز کی برتری حاصل ہے ۔ مزید پڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »