ایک اور بھارتی لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں دیوانہ ہو گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک اور لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہونے کے بعد سرحد عبور کرنے کی کوشش میں گرفتار

بھارت خبر رساں ادارے ’’او پی انڈیا‘‘ کے مطابق بھارتی شہر جے پور کے ایئرپورٹ پر سیکیورٹی حکام نے ایک کم عمر لڑکی کو گرفتار کر لیا ہے جو پاکستان جانے کی کوشش کر رہی تھی،تحقیقات کرنے پروجہ معلوم ہوئی تو سیکیورٹی حکام کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 16 سالہ لڑکی کا نام غزل بتایا گیا ہے، جسے جے پور ایئرپورٹ سیکیورٹی افسران نے بین الاقوامی سفر کیلئے معلومات لیتے دیکھا ، کم سن لڑکی کو اکیلے دیکھ کر حکام کی آنکھ پھٹکی اور لڑکی سے معلومات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا، سیکیورٹی حکام کے پوچھنے پر لڑکی نے بتایا کہ اس کا تعلق پاکستان سے ہے اور وہ یہاں بھارت میں اپنی خالہ سے ملنے آئی تھی لیکن اب تعلقات خراب ہونے پر واپس پاکستان جانا چاہتی ہے...

سینئر حکام نے اس سے پاکستانی دستاویزات مانگے جو اس کے پاس نہیں تھے، لڑکی کی کہانی میں جھول محسوس ہوا تو سینئر افسران نے پوچھ گچھ کی تو پتہ چلا کہ اس نے خالہ والی کہانی جھوٹ موٹ گھڑی تھی، دراصل وہ انسٹا گرام پر دوست بننے والے ایک پاکستانی لڑکے سے پیار کرتی ہے اور اس سے ملنے پاکستان جانا چاہتی ہے، بعد ازاں لڑکی کو مقامی پولیس کےحوالے کر دیا گیا جو اسے گھر پہنچانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ’انجو ‘‘نامی بھارتی لڑکی سے متعلق خبریں بھی میڈیا پر زیر گردش ہیں جو پیار پانے کیلئے پاکستان پہنچ گئی تھی اور اسلام قبول کر کے پاکستانی لڑکے سے نکاح کر لیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کولمبو ٹیسٹ میں کامیابی؛پاکستان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیاکولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا کیخلاف شاندار کامیابی کے بعد پاکستان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا،پاکستانی ٹیم سب سے زیادہ ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ٹیم بھی بن گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی کی تاریخ کیا ہے؟سلیم بخاری کی پیش گوئی سچ ثابت ہو گئیسابق وزیر اعظم نواز شریف کی واپسی کی تاریخ کیا ہے؟پروگرام’سلیم بخاری شو‘میں گروپ ایڈیٹر سلیم بخاری کی کی گئی پیش گوئی سچ ثابت ہو گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مایہ ناز بھارتی کرکٹر نے انسٹاگرام کی بائیو سے 'کرکٹر' کا لفظ ہٹا دیا، مداح پریشانگزشتہ سال نومبر سے بھارتی اسکواڈ میں اس کرکٹر کی غیر موجودگی ایک معمہ بن گئی ہے جب کہ کرکٹر کسی انجری کا شکار بھی نہیں ہیں مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شادی سے انکار پر لڑکے نے سر پر راڈ مار کر لڑکی کو قتل کر دیاافسوسناک واقعہ بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے علاقے ملویہ نگر میں پیش آیا جہاں ایک پارک میں لڑکی کو سر پر راڈ مار کر قتل کیا گیا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ کے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں افسران کی قلت9ہزار سے زائد مستعفیبرطانیہ میں پولیس افسران کی جانب سے ریکارڈ تعداد میں استعفے موصول ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے محکمہ پولیس میں عملے کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔برطانوی اخبارات دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سول جج کی اہلیہ کا لڑکی پر مبینہ تشدد، وحشیانہ تشدد کی دفعہ شاملاسلام آباد میں تشدد کی شکار ملازمہ بچی کے مقدمے میں وحشیانہ تشدد اور جسمانی اعضا توڑنے کی دفعہ 328 اے شامل کرلی گئی۔ تفصیلات جانیے: IslamabadGirlTorture DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »