31 جولائی اور یکم اگست کوعام تعطیل کا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

31 جولائی اور یکم اگست کوعام تعطیل کا اعلان مزید تفصیلات ⬇️ Holiday 31July 1August

غیرملکی وفد کی آمد کے سبب عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔شہرمیں 31جولائی اور یکم اگست کو عام تعطیل کے موقع پر سیکیورٹی کے غیرمعمولی اور فول پروف انتظامات کیے جائیں گے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق 31 جولائی اور یکم اگست کی چھٹی کا اعلان چیف کمشنر کی منظوری سے کیا گیا۔دوسری جانب چین کے نائب وزیراعظم ایک روزہ دورہ پر 30 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے۔ذرائع

کے مطابق چین کے نائب وزیراعظم سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔چینی نائب وزیراعظم ہی لیفینگ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، اس کے علاوہ چین کے نائب وزیراعظم وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور حکومتی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ چینی نائب وزیراعظم یکم اگست کو وطن واپس روانہ ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیر اور منگل کو عام تعطیل کا اعلاناسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چینی نائب وزیراعظم کی آمد کے موقع پر 31 جولائی اور یکم اگست کو عام تعطیل کی سمری وزارت داخلہ کو بھجوادی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیئن چیمپئنز ٹرافی: پاکستانی ہاکی ٹیم یکم اگست کو بھارت روانہ ہو گیایشیئن چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے پاکستانی ہاکی اسکواڈ یکم اگست کو بھارت روانہ ہو گا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ ڈاک کا صارفین کیلیے پیکیجز متعارف کرانے کا اعلانپاکستان پوسٹ نے یکم اگست سے ڈاک کے نرخوں میں اضافے کے بعد اس میں صنعتی و تاجر برادری، کاروباری حلقوں سمیت زیادہ ڈاک بک کرانے والے اداروں اور آن لائن کام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیر اور منگل کو عام تعطیل کا اعلاناسلام آباد میں پیر اور منگل کو عام تعطیل ہو گی ،وفاقی دارالحکومت میں سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیں گے ،ضلعی انتظامیہ کو عام تعطیل کا حوالے سے آگاہ کر دیا گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گوگل کا پرائیوسی سینڈ باکس متعارف کرانے کا عندیہ - ایکسپریس اردوٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے بالآخر اپنا پرائیویسی سینڈ باکس متعارف کرانے کا عندیہ دے دیا۔ مزید پڑھیے: expressnews google privacy sandbox technology innovation
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف اضلاع میں یکم اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہموسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »