ایشیئن چیمپئنز ٹرافی: پاکستانی ہاکی ٹیم یکم اگست کو بھارت روانہ ہو گی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشیئن چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے پاکستانی ہاکی اسکواڈ یکم اگست کو بھارت روانہ ہو گا۔ DailyJang

ایشیئن ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی اسکواڈ واہگہ کے راستے بھارت جائے گا، عمر بھٹہ کی قیادت میں ٹیم براستہ امرتسر چنائی جائے گی۔ہیڈ کوچ شہناز شیخ کو بھی بروقت ویزا ملنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔بھارت روانگی سے قبل ٹیم کا ایک پریکٹس سیشن لاہور میں شیڈول ہے۔

واضح رہے کہ ایشیئن چیمپئنز ٹرافی 3 اگست سے 12 اگست تک کھیلی جائے گی جس میں پاکستان کا پہلا میچ 3 اگست کو ملائیشیا سے ہو گا جبکہ بھارت سے مقابلہ 9 اگست کو شیڈول ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشین چیمپئنز ٹرافی: پاکستان ہاکی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت مل گئیپاکستان اسپورٹس بورڈ کا کہنا ہے کہ پی ایس بی نے متعلقہ وزارتوں سے کلیئرنس کے بعد پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے این او سی جاری کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ہاکی ٹیم کو بھارت جانے کیلئے این او سی مل گیااس سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کو بھارت جانے کیلئے این او سی لینے میں دشواری کا سامنا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی ہاکی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت مل گئیقومی ہاکی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت مل گئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائفر تحقیقات، ایف آئی اے نے عمران خان کو یکم اگست کو دوبارہ طلب کرلیاچیئرمین پی ٹی آئی سے 25 جولائی کے ریکارڈ کرائے گئے بیان پر فالو اپ سوالات ہوں گے: طلبی کا نوٹس جاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کولمبو ٹیسٹ: پاکستان نے 576 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کر دیکولمبو ٹیسٹ: پاکستان نے 576 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کر دی مزید تفصیلات ⬇️ ColomboTest Pakistan SriLanka PakvSL SLvPak BabarAzam AbdullahShafique FirstInning TestCricket ICCTestChampionship TheRealPCB ICC OfficialSLC babarazam258
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سائفر تحقیقات، عمران خان یکم اگست کو دوبارہ طلبچیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر تحقیقات کے سلسلے میں یکم اگست کو دن 12بجے طلب کیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »