پیر اور منگل کو عام تعطیل کا اعلان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں پیر اور منگل کو عام تعطیل ہو گی ،وفاقی دارالحکومت میں سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیں گے ،ضلعی انتظامیہ کو عام تعطیل کا حوالے سے آگاہ کر دیا گیا

ذرائع کے مطابق چینی نائب وزیراعظم31جولائی کو ایک روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے،چینی نائب وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح وفد بھی آئے گا،وفد کی آمد پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے،ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی نائب وزیراعظم دورے کے دوران مختلف منصوبوں کے معاہدے کریں گے۔.

ذرائع کے مطابق چینی نائب وزیراعظم31جولائی کو ایک روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے،چینی نائب وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح وفد بھی آئے گا،وفد کی آمد پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے،ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی نائب وزیراعظم دورے کے دوران مختلف منصوبوں کے معاہدے کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی صدر کا 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج دینے کا اعلانبرکینا فاسو، زمبابوے،مالی، صومالیہ، وسطی افریقی جمہوریہ اور اریٹیریا کو الگ الگ 25 سے 50 ہزار ٹن مفت اناج بھیجا جائے گا، روسی صدر کا اعلان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے خود کو بہت خوش قسمت قرار دیدیاہم نے اپنی گیم کے انداز کو اٹھانے کا پلان بنایا تھا اور اس کے مطابق کھیلے، ہمارا کھیلنے کا اپنا انداز ہے اور اسی کے مطابق کھیلتے ہیں: کپتان قومی ٹیم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ذکا اشرف نے مصباح الحق کو فری ہینڈ دے دیااپنے ساتھ سینیئر کرکٹرز کو ملائیں اور کرکٹ کے تمام معاملات کو دیکھیں : ذکا اشرف کا مصباح الحق کو پیغام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گوگل کا پرائیوسی سینڈ باکس متعارف کرانے کا عندیہ - ایکسپریس اردوٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے بالآخر اپنا پرائیویسی سینڈ باکس متعارف کرانے کا عندیہ دے دیا۔ مزید پڑھیے: expressnews google privacy sandbox technology innovation
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روسی صدر کا 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج دینے کا اعلانروس نے 6 غریب  افریقی ممالک کو  مفت اناج فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس اناج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

9 اور 10محرم کو موبائل سروس بند رکھنےکافیصلہخیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق  9 محرم کو صدر، اندرون شہر،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »