جب قید میں تھا تو مجھے وزیراعظم بننے کی پیشکش کی گئی جو میں نے مسترد کی، خواجہ آصف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تجویز میں کہا گیا تھا کہ بطور وزیر اعظم آپ کا اور شاہد خاقان عباسی کا نام ہے ، مگر آپ کی قیادت کو ابھی انتظار کرنا پڑے گا،جس پر میں نے صاف انکار کردیا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ جب میں قید میں تھا تو مجھے وزیراعظم بننے کی پیشکش کی گئی جو میں نے مسترد کر دی تھی۔

جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ محمد آصف کا کہنا تھا کہ یہ تجویز مالکان کی طرف سے آئی تھی یا نہیں؟ یہ مجھے نہیں معلوم، تجویز میں کہا گیا تھا کہ بطور وزیر اعظم آپ کا اور شاہد خاقان عباسی کا نام ہے ، مگر آپ کی قیادت کو ابھی انتظار کرنا پڑے گا،جس پر میں نے صاف انکار کردیا اور کہا کہ اگر شاہد خاقان عباسی وزیراعظم بن جائیں تو مجھے اعتراض نہیں ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایکسٹینشن پر ہم نے بلینک چیک دیا تھا،ان کی ایکسٹینشن پر ہماری کوئی سودے بازی نہ تھی اور نہ کچھ مانگا تھا۔جنرل باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع لندن میں سینیئر قیادت کا اجتماعی فیصلہ تھا ، نواز شریف کی واضح ہدایت تھی کہ ووٹ ضرور دیا جائے ۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ایک صاحب کو جانتا ہوں جن کا نام سجاد برکی ہے،وہ چیئرمین پی ٹی آئی کے رشتہ دار ہیں، سجاد برکی نے امریکا میں تقریر کی کہ آئی ایم ایف نے کیوں پروگرام کو توسیع دی۔اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ جب الیکشن ہوا تو ہم اکثریتی پارٹی تھے،ہم نے اس بات پر شور مچایا کہ اکثریت ہماری ہے اور حکومت پی ٹی آئی کی بنا دی۔میرےریمارکس اس تناظر میں تھے جو میں نے کل ٹی وی شو میں کہا، اُس وقت جو ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی اس کو درست کرنے کی ضرورت سمجھی...

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ جو حکومت توڑ جوڑ کر بنائی گئی،شروع میں ہی اس میں خرابیاں پیدا ہوگئیں، 2019 میں پنجاب حکومت ہمارے پاس آ سکتی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: گندم کی قیمت میں بڑا اضافہپنجاب میں گندم کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد صوبے کی اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 4800 روپےسے بڑھ گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں افسران کی قلت9ہزار سے زائد مستعفیبرطانیہ میں پولیس افسران کی جانب سے ریکارڈ تعداد میں استعفے موصول ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے محکمہ پولیس میں عملے کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔برطانوی اخبارات دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی فون نے کھائی میں گر جانے والی گاڑی میں پھنسے شخص کی زندگی بچا لیآئی فون 14 میں موجود جدید ترین ٹیکنالوجی نے اس شخص کی زندگی بچالی جس کی گاڑی 400 فٹ گہری کھائی میں گر گئی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی کی تاریخ کیا ہے؟سلیم بخاری کی پیش گوئی سچ ثابت ہو گئیسابق وزیر اعظم نواز شریف کی واپسی کی تاریخ کیا ہے؟پروگرام’سلیم بخاری شو‘میں گروپ ایڈیٹر سلیم بخاری کی کی گئی پیش گوئی سچ ثابت ہو گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی خواتین سے متعلق بیان، خواجہ آصف اپنی بات پر قائموزیر دفاع خواجہ آصف نے گزشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی کی خواتین اراکین کو کھنڈرات اور باقیات قرار دیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سول جج کی اہلیہ کا لڑکی پر مبینہ تشدد، وحشیانہ تشدد کی دفعہ شاملاسلام آباد میں تشدد کی شکار ملازمہ بچی کے مقدمے میں وحشیانہ تشدد اور جسمانی اعضا توڑنے کی دفعہ 328 اے شامل کرلی گئی۔ تفصیلات جانیے: IslamabadGirlTorture DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »