یوم عاشور پر بھنگ کی سبیل لگانے والا نوجوان گرفتار

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:38 PM, 30 Jul, 2023, متفرق خبریں, دلچسپ و عجیب, اوکاڑہ: اوکاڑہ میں نوجوان نے یوم عاشور کے موقع پر  مبینہ طور پربھنگ کی سبیل لگادی۔ پولیس نے نوجوان کو

اوکاڑہ: اوکاڑہ میں نوجوان نے یوم عاشور کے موقع پر مبینہ طور پربھنگ کی سبیل لگادی۔ پولیس نے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔

سوشل میڈیا پر وائریل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اوکاڑہ کے علاقے مظفر کالونی میں نوجوان نے بھنگ کی سبیل لگائی ہوئی ہے۔ لوگ بھنگ پینے کے لیے جگ اور دیگر برتن گھر سے لائے ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے نوجوان کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھکر میں 30 من دودھ اور میووں سے بنا شربت تقسیمبھکر کی سبیل میں یومِ عاشور پر 30 من سے زائد دودھ اور میوہ جات سے بنے شربت کی تقسیم کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوم عاشور کے موقع پر سیاسی رہنماؤں کے خصوصی پیغاماتاسلام آباد : یوم عاشور کے موقع پر سیاسی رہنماؤں کی جانب سے خصوصی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوم عاشور کے موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد نے قبرستانوں کا رخ کیالاہور: (ویب ڈیسک) یوم عاشور کے موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد شہر خاموشاں پہنچ گئی جہاں انہوں نے اپنے پیاروں کی قبروں کی لپائی کی اور پھول ڈالنے کے بعد مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 29, 2023, لاہور, Page 3,یوم عاشور ہمیں کیا سبق دیتا ہے؟؟؟ مکمل کالم پڑھیے Newspaper Nawaiwaqt Column
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوم عاشور پر صدر اور وزیر اعظم کا خصوصی پیغاماللہ تعالی ہمیں اسلام کی تعلیمات اور حضرت امام حسین کی عظیم میراث پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیر اعظم شہباز شریف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت اور وزیر اعظم کا یوم عاشور پر قوم کے نام پیغامصدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم عاشورہ کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ واقعہ کربلا ہمیں ظالم کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »