بھکر میں 30 من دودھ اور میووں سے بنا شربت تقسیم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جلوس کے عزاداروں کو شربت پلا کر کربلا کی یاد تازہ کی جا رہی ہے۔ DailyJang

بھکر میں یومِ عاشور پر 30 من سے زائد دودھ اور میوہ جات سے بنا شربت تقسیم کیا جا رہا ہے۔ادھر بہاول نگر میں سو من حلیم اور سوا سو من روٹی کا لنگر تیار کیا گیا ہے۔

استور میں بارش کے باوجود بھی عزاداری جاری ہے اور سرد موسم میں سبز اور نمکین چائے کی سبیل بھی لگائی گئی ہے۔واضح رہے کہ ملک کے مختلف شہروں سے 10 محرم الحرام کے جلوس برآمد ہو کر روایتی راستوں پر رواں دواں ہیں۔ عزادار نوحہ و ماتم کے ذریعے شہدائے کربلا کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کر رہے ہیں، جلوس کے راستوں پر پانی کی سبیلوں اور نذر و نیاز کا اہتمام کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین فلپائن اور تائیوان میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دیسمندری طوفان ڈوکسری نے چین، فلپائن اور تائیوان میں تباہی مچا دی مختلف حادثات میں 30 افراد ہلاک ہوگئے بھارت میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی معطل ہوگیا۔فلپائن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روہڑی، 500 سالہ قدیمی جلوس 4 بجے برآمدملک بھر سے زائرین اور عقیدت مند جلوس میں شرکت کے لیے روہڑی پہنچے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشین والی بال: مسلسل چار فتوحات کے بعد پاکستان کو سیمی فائنل میں شکستازبکستان نے پاکستان کو سیمی فائنل میں 3-0 سے شکست دی اور کھیل میں ازبکستان کی جیت کا اسکور 23-25، 25-21،17-25 اور 23-25 رہا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رضوان کا 2 دن میں دو مختلف براعظموں میں کرکٹ کھیلنے کا منفرد کارنامہرضوان نے کل کولمبو، سری لنکا میں پاکستان ٹیم کے ساتھ ٹیسٹ میچ کھیلا اور آج کینیڈا کے شہر بریمپٹون میں وینکوور نائٹس کی طرف سے گلوبل ٹی20 میچ میں شرکت کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ٹھیک ہوسکتا ہے مگر...روزنامہ جنگ میں شائع سینئر صحافی سلیم صافی کی تحریر پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: SaleemKhanSafi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ ڈاک کا صارفین کیلیے پیکیجز متعارف کرانے کا اعلانپاکستان پوسٹ نے یکم اگست سے ڈاک کے نرخوں میں اضافے کے بعد اس میں صنعتی و تاجر برادری، کاروباری حلقوں سمیت زیادہ ڈاک بک کرانے والے اداروں اور آن لائن کام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »