لاہور: کردار پر شبہ، شوہر نے 22 سالہ بیوی کو قتل کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا کر قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں 22 سالہ خاتون کو شوہر نے غیرت کے نام پر قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ صاحبزادی کے شوہر نعیم کو ا س کے کردار پر شبہ تھا، ملزم نے بیوی پر تشدد کیا اور پھر قتل کر کے لاش کھیتوں میں پھینک دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس اور فرانزک ٹیموں نے موقع سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں جب کہ ملزم نعیم کو بھی حراست میں لے لیا ہے جس سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کردار پر شبہ تھا تو طلاق دے دیتا کہاں لکھا ہے قتل کر دو اب ساری زندگی جیل میں بیٹھ کر خوشی مناو

omg

Musalman Hi Musalmaan Ka Dushman.. Haabil aur Qaabil Ka Waqiya Jaisa Hi Hai.. Pakistan Mein Musalmaan Hi Muslaman Ka Qatl Kar Raha HAi.. Yek Pakistan hai Ya NaPakistan...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور قلندرز کو کیا بہتر کرنا ہے؟ محمد حفیظ نے بتا دیاشاہین ابھی لاہور قلندرز کے کپتان بنے ہیں ، انہوں نے اپنی پرفارمنس سے سب کے دل جیتے ہیں ،اب کپتانی بھی اچھی کریں گے: حفیظ اللّٰہ پر یقین رکھنا ہے اس مالک کو لاہور قلندر کے نہ کے داتا اور قلندروں پر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوبیاہتا نوجوان کو ڈکیتی میں مزاحمت پر قتل کرنے والے ملزم نے خودکشی کرلیچھاپے کے دوران پولیس کو دیکھ کر ملزم نے اچانک اپنا پستول نکال کر کنپٹی پر خود کو گولی مار لی، متوفی شعبہ انوسٹی گیشن پولیس کا سپاہی تھا جو ویسٹ میں تعینات تھا۔ Pig towards hell . Link redirects to main page Where's the news link? 80 فیصد جرائم میں پولیس کے غیر مقامی لوگ کسی نہ کسی طرح ملوث ہوتے ہیں، یہ کراچی کا المیہ ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جوبائیڈن نے 4 افراد کو یرغمال بنانے کو دہشتگردی قراردیدیاامریکی صدر نے ٹیکساس کے یہودی عبادگاہ میں یرغمالیوں کو دہشتگردی کا واقعہ قرار دیدیا۔ اور خود پوری مسلم دنیا کو یرغمال بنایا ہوا وہ محبت ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں گھریلو رنجش پر بدبخت بیٹے نے باپ کو قتل کردیا - ایکسپریس اردوسیالکوٹ میں گھریلو رنجش پر بدبخت بیٹے نے باپ کو قتل کردیا مزیدپڑھیں: 😡 انتظامیہ کے لئے لمحہ فکریہ منڈی ضلع میں یہ سلسلہ کب روکے گا ویڈیو ضرور دیکھیں سارے بھائی اور غریب کی دادرسی کے لیئے آواز بھی بلند کریں پنجاب کالج پھالیہ میں زیر تعلیم مسلم شیخ برادری کا طالب علم موضع دھریکاں کے امیر زادوں کے ہاتھوں بےدردی سے پٹ رہا ہے اور بکواسات بھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گورایہ قتل سازش، قتل کیلئے رقم لندن سے بینک بھجوائی گئیگورایہ قتل سازش، قتل کے لیے رقم لندن سے چنیوٹ کے ایک بینک بھجوائی گئی۔ کرائون پراسیکیوشن سروسز نے عدالت کو بتایا کہ بینک میں رقم مقامی شخص کے اکائونٹ میں منتقل کی گئی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورایہ قتل سازش، قتل کیلئے رقم لندن سے بینک بھجوائی گئیکنگسٹن کراؤن عدالت میں کراؤن پراسیکیوشن سروسز (سی پی ایس) کے ججوں کو دیے گئے بیان کے مطابق ، بینک میں رقم مقامی شخص کے اکاؤنٹ میں منتقل کی گئی تھی۔ Faida Kam tu hova nahi Lanat bajta hu es kanjar AWGoraya pa SindhYouthRejectsPPP sardarshah1 SindhCMHouse MediaCellPPP BBhuttoZardari AAliZardari BakhtawarBZ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »