سیالکوٹ میں گھریلو رنجش پر بدبخت بیٹے نے باپ کو قتل کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ میں گھریلو رنجش پر بدبخت بیٹے نے باپ کو قتل کردیا مزیدپڑھیں:

سیالکوٹ کے علاقے حاجی پورہ میں گھریلو رنجش پر بدبخت بیٹے نے والد کو قتل کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سیالکوٹ کے تھانہ حاجی پورہ کی حدود میں والد کو قتل کرنے والے سفاک بیٹے کو پولیس نے گرفتار کرلیا جس کی شناخت دائم کے نام سے ہوئی۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم نے دو روز قبل اپنے والد ندیم کو قتل کیا تھا۔ اہل خانہ کے مطابق مقتول شادی ہال کا مالک تھا، ندیم کا بیٹے سے گھر میں جھگڑا ہوا جس کے بعد اُس نے بھاگ کر جان بچانے کی کوشش بھی کی مگر بیٹے نے گلی میں آکر فائرنگ کردی۔

پولیس نے مقتول کے والد کی مدعیت میں مقدمہ اندراج اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی روشنی میں دائم کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انتظامیہ کے لئے لمحہ فکریہ منڈی ضلع میں یہ سلسلہ کب روکے گا ویڈیو ضرور دیکھیں سارے بھائی اور غریب کی دادرسی کے لیئے آواز بھی بلند کریں پنجاب کالج پھالیہ میں زیر تعلیم مسلم شیخ برادری کا طالب علم موضع دھریکاں کے امیر زادوں کے ہاتھوں بےدردی سے پٹ رہا ہے اور بکواسات بھی

😡

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد رضوان نے میتھیو ہیڈن کو قرآن شریف تحفے میں کیوں دیا؟ وجہ بتادی - ایکسپریس اردومیتھیو نے کہا انہیں بہت اچھا لگ رہا ہے اور وہ اکثر قرآن شریف کا ترجمہ پڑھتے ہیں، محمد رضوان Muslims krny ke ley Asy Dramy bas ap ko Pakistan main hi mily Gai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ عوام کا معاشی قتل قرار دیدیااپوزیشن نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ عوام کا معاشی قتل قرار دیدیا pmln_org CMShehbaz MediaCellPPP BBhuttoZardari Pakistan PetrolDieselPrice PriceHike inflation
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ PDM نے مسترد کر دیااپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتی ہے۔ بلدیاتی الیکشن کی چھوٹی سی چوسنی پر شھباز مولانا اور بلاول نیازی اور فوج کے دودھ شریک بھائی بن گے اب قوم ان سب کو گالیاں نکال رھی ھے جب سب اپس میں مل جائیں تو پھر ان کو کوئی فرق نھیں پڑے گا یہ عوام کو اب بھونکنے والا کتا سمجھیں گے اور طاقت اینجوائے کریں گے اپوزیشن انوکھے انداز میں مسترد کرتی ہے جس کا صرف فائدہ ان ہی کو ہوتا ہے اور نقصان عوام کو مسترد ہونے کا آپ کے مسترد کرنے سے کیا تیل کی قیمتیں نیچے آجا ہین گی مولانا صاحب۔ آپ کا دھرنا ادھر نہین چلتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ معاشی قتل قرار دیدیابلاول نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ معاشی قتل قرار دیدیا ARYNewsUrdu سرے کا محل اور دبئی کی جائدادیں بیچ کر پٹرول کا کاروبار کر لو عالی مارکیٹ سے مہنگا خرید کر عوام کو سستا تیل دو اور سب کی دعائیں لو اور حکومت وقت کے خلاف کھادوں کو سندھ میں نایاب کرنا اور عام لوگوں کو کہنا کہ اسلام آباد میں عمران خان نے مہنگائ کی ہے کوئی اس بات کا تفتیش کرے گا سندھ کے ڈاکوؤں کے خلاف Agar inki gov hoti to kya free me petrol dety? Gov ny to petrol pe taxes bohot km kiyay hain. Agr gov wo taxes le jo last gov leti the to petrol ki price 180-190 hogi.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صحت کارڈ سے استفادہ لاہور میں ہزاروں افراد نے مفت علاج کروا لیاصحت کارڈ سے استفادہ، لاہور میں ہزاروں افراد نے مفت علاج کروا لیا Lahore HealthCard Thousands People Free Treatment UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبان نے کرپشن سمیت دیگر سرگرمیوں میں ملوث سینکڑوں ارکان کو برطرف کردیاکابل (ویب ڈیسک) طالبان نے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث اپنے 2790 سے زائد ارکان کو برطرف کردیا, برطرف ارکان کرپشن، منشیات سمگلنگ میں ملوث تھے جبکہ کچھ برطرف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »