ٹیکساس: یہودی عبادت گاہ میں چار افراد کو یرغمال بنانے والا برطانوی شہری تھا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیکساس: عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ اور یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص برطانوی شہری تھا

امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس کے نواح میں ایک کنیسا میں چار افراد کو یرغمال بنانے والے شخص کا نام ملک فیصل اکرم تھا اور وہ برطانوی شہری تھا۔

کولیویل کے محکمہ پولیس نے مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے گیارہ بجے ایک ٹویٹ میں کہا کہ وہ کانگریگیشن بیتھ اسرائیل نامی عبادت گاہ پر ایک 'سپیشل ویپنز اینڈ ٹیکٹکس آپریشن' کر رہی ہے۔ ٹویٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ 'ہم آپ سے درخواست کریں گے کہ آپ اس علاقے میں جانے سے گریز کریں۔‘ ٹیکساس کے گورنر کریگ ایبٹ نے اپنی ایک ٹویٹ میں بتایا کہ تمام یرغمالیوں کو رہا کروا لیا گیا ہے۔ انھوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا: ’دعاؤں کا جواب آ گیا۔ تمام یرغمال افراد کو زندہ اور محفوظ باہر نکال لیا گیا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہمارے حکمرانوں سے تو یہ شخص اچھا ہے جس نے ایک مظلوم عورت کی آواز اٹھانے کے لیے آخری حد تک چلا گیا

جبکہ یہ کام پاک آرمی کرنا چاہئیے تھا

اللہ تغالی کے ہر فیصلے میں حکمت ہے آپس میں تعلقات بہتر رکھیں اور صبر کو ہاتھ سے نہ جانے دیں انسان کی اصل خوبی اچھائی ہے دنیا برائی سے نفرت کرتی ہے

امریکہ میں انسانیت نہیں ببی سی میری بات کی تصدیق کرے گی کیونکہ ایک عورت سے کیا ڈر. کراچی پکڑ لیا مشرف جنرل کے ھوتے ھویے.. خدا کے لیے اسے رہا کر دو

یہ سب پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے امریکہ کی سازش تھی. امریکہ خود اسے کام کرواتا ہے.

Not British originally from Pakistan

اگر کوہٸ اس جرم سمجھ تھا ہے تو مجرم میں امریکہ برابر کے شریک ہے

God Bless whole world . 🙏

Was his demand was a terrorist? AfiaSiddiqui00 was terrorist? Like usama bin laden? Why FBI will not release her on humanity basis when they release many talibans as part of talks deal (most wanted) in 2020 CNN mighty_jimin washingtonpost hrw antonioguterres

but nasal hamari apni thi pakistani۔🤔

مغرب کو چاہیے کے عافیہ صدیقی کو نوبیل انعام دے. پاکستانی خود ہی اس کو گالیاں دینا شروع کر دیں گے.

🌺🌺🌺 ربط تلاش کیجیے AafiaSiddiqui FreeAafiaSiddiqui . .

Wazire azam samait tamam pakistanio k liy sharam se doob marnay ka muqam hay. Dr afia k nam pay vote liy. Ar iqtadar ma a k un ko bhool gay. Shame on pakistanies

Dunya main kahin terristsm ho or koi Dalla Pakistani involved na ho Aisa kaisay ho sakta

Poora likho British Pakistani

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکساس:یہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنائے گئے تمام افراد بازیابامریکا کی ریاست ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنائے گئے تمام افراد کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا SamaaTV Muhammad Qasim’s dreams talk about a time of prosperity, justice, and peace for Pakistan, and the Muslim ummah. This time will come, but before this many events will occur that will dictate the end of humanity. I think Muhammad Qasim is Imam Al-Mahdi.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹیکساس، مشتبہ شخص یہودی عبادت گاہ میں داخل، 4 افراد یرغمالامریکا کی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص نے یہودی عبادت گاہ میں داخل ہوکر راہب سمیت مبینہ طور پر چار افراد کو یرغمال بنالیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کویرغمال بنانے والا شخص برطانوی نکلایہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والے برطانوی شہری کی شناخت 44 سالہ ملک فیصل اکرم کے نام سے ہوئی، ایف بی آئی AafiaSiddiqui 🙏🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼 Aafia Siddiqui ki Rehai pr koi anchor Q bat nh krta ? Aafia Siddiqii ki Rehai pr koi news channel Q koi bt nh krta? Aafia Siddiqui ki Rehai pr koi leader Q America sy wapis leny ki bat Q nh krta ? We_stand_with_Aafia_Siddiqui❤️ Kindly Gor kren! 🥀💫 WO AEK PUNJABEE TERRORIST PAKISTANI THAA. JIS NAY UK KEE NATIONALITY LAY KAR YAY DAHSHAT GARDEE KEE AUR JAHANUM RASEED HOWAA .
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جوبائیڈن نے یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانےکا واقعہ دہشتگردی قرار دیدیاجوبائیڈن نے ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنانے کے واقعے کو دہشت گردی قرار دیدیا گیٹ نمبر4 پر ن لیگیوں کا حال جو بائیڈن کو کوئی بتائے کہ وہ دہشت گرد نہیں تھی بلکہ ذہنی مریض تھی۔۔ ارے بایڈن ماموں تمہیں آپنے ملک میں ہی دہشتگردی نظر آتی ہے یار تم سے اب کیا بولے تم تو خود لاکھوں مصوم جانوں کے دہشتگرد ہو 🤫🤫🤫🤫
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں چار افراد کو یرغمال بنا لیا گیا۔۔۔عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہامریکی ریاست ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں چار افراد کو یرغمال بنالیا گیا۔ یرغمال بنانے والے شخص نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کردیا Afia Siddiqui is every muslim's have daughter sis she's inocent but since how long she's punished and why? Because she's muslim only this reason.what we did till yet think everyone she's poor muslim gal she's hav't any political approach why our leader take her case اب جب عافیہ کی رہائی ہونے والی ہے تو یہ ڈرامہ رچا یا جا رہا ہے کہ انکی رہائی میں رکاوٹ ڈالی جائے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں کم سے کم چار افراد کو ’یرغمال‘ بنانے والے شخص سے پولیس کے مذاکرات جاری - BBC News اردوامریکی ریاست ٹیکساس کے شہر کالیویل میں پولیس ایک ایسے شخص کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے جس نے بظاہر یہودی عبادت گاہ میں کم از کم چار افراد کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ اللہ کے یہ پاکستانی نہو اور مسلمان نہو- آمین- اشارے تو کچھ ایسے ہی ہیں- ڈال دو لبیک پر
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »