پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ PDM نے مسترد کر دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلے عمران خان آئی ایم ایف کے حکم پر کر رہے ہیں۔

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کی آڑ میں حکومت نے خود کو این آر او دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران وائرس سے نجات پانا پوری قوم کی ذمے داری ہے، اس بیماری سےنجات کے لیے قوم پی ڈی ایم کی قیادت کا ساتھ دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ کے مسترد کرنے سے کیا تیل کی قیمتیں نیچے آجا ہین گی مولانا صاحب۔ آپ کا دھرنا ادھر نہین چلتا

اپوزیشن انوکھے انداز میں مسترد کرتی ہے جس کا صرف فائدہ ان ہی کو ہوتا ہے اور نقصان عوام کو مسترد ہونے کا

بلدیاتی الیکشن کی چھوٹی سی چوسنی پر شھباز مولانا اور بلاول نیازی اور فوج کے دودھ شریک بھائی بن گے اب قوم ان سب کو گالیاں نکال رھی ھے جب سب اپس میں مل جائیں تو پھر ان کو کوئی فرق نھیں پڑے گا یہ عوام کو اب بھونکنے والا کتا سمجھیں گے اور طاقت اینجوائے کریں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔