پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے گا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے گا؟ ARYNewsUrdu

کراچی: ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔

مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، بدترین مہنگائی کے باوجود قیمتوں میں اضافہ سمجھ سے بالا تر ہے۔ انہوں نے کہا کہ نااہل سرکار نے پاکستان کو معاشی طور پر تباہ کردیا ہے، پٹرولیم قیمتوں میں 3 روپے کا اضافہ مہنگائی کی شرح بڑھائے گا، بجلی مہنگی ہونے سے گھریلو صارفین کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔

ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھا کہ مہنگائی، آٹا اور چینی بحران کے حل کے لیے نااہل سرکار کا خاتمہ ضروری ہے، معاشی بحران کا خاتمہ نااہلوں کے بس کی بات نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

منڈی بہاءالدین میں نجی کالج کے طالب علم پر ڈنڈے سوٹوں سے مسلح طلباء گروپ کا بدترین تشدد، تشدد کی ویڈیو اپنے گروپ کی دھاک بیٹھانے کیلئے سوشل میڈیا پر وائرل کر دی، طالبعلم پر تشدد کا واقعہ نواحی گاوں دھریکاں تھانہ پھالیہ کے علاقہ میں پیش آیا

Aisa kabhi ho to nh sakta

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی - ایکسپریس اردوہلاک ہونے والوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 19 اہلکار بھی شامل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر بلاول بھٹو کا ردِ عمل08:28 AM, 16 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری نےایک بار پھر  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلاول نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام کا معاشی قتل قرار دے دیا - ایکسپریس اردوعوام 27 فروری کو اسلام آباد کے لیے نکلیں گے اور مہنگائی کے ذمہ دار وزیراعظم سے حساب لیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی سر ہمارے ایریا کا ٹرانسفارم 8 ماہ سے خراب ہوا تو ٹرالی پر رکھا ہوا ہے 2 دفعہ آگ لگ چکی ہے قریب گھروں کو خطرہ ہے گلی میں چھوٹے بچے کھیلتے ہیں ٹرالی سے گلی بند ہے ٹرالی کو یہاں سے ہٹایا جائے فتح گڑھ ڈویژن گلی 15 زیتون کالونی داروغہ والا لاہور Hammad_Azhar Lescoofficial Very nice Aur app sb tamasha dheko
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت پیٹرول کی قیمت 150روپےفی لٹر کرنے جا رہی ہے وزیر اطلاعات سندھکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ وفاقی حکومت مسلسل تین ماہ سے پیٹرول کی قیمت بڑھا رہی ہے ،  اب حکومت پیٹرول کی قیمت 150 یہ 200 فی لیٹر تک اضافے کیا جائے گا تھوڑا صبر کرو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیااس اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang در فٹے منہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »