قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر شروع ہونے والے ہنگاموں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 225 ہوگئی ہے جن میں 19 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قازقستان میں رواں ماہ کے اوائل میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک گیر ہنگامے پھوٹ پڑے تھے جس کے صدر نے حکومت کو برطرف کرکے نیا وزیراعظم مقرر کردیا تھا۔ اس کے باوجود ملک دو اہم صوبوں میں تاحال ایمرجنسی اور رات کا کرفیو نافذ ہے۔ مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے اور صدر کو قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار ٹھہرا کر مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے جس پر صدر قاسم نے کریک ڈاؤن آپریشن کا حکم دیدیا۔

محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پیٹرول قیمتوں میں اضافے سے شروع ہونے والے ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں 19 پولیس اور فوجی اہلکار بھی شامل ہیں اور مجموعی طور پر ایک ہزار کے لگ بھگ زخمی بھی ہوئے ہیں جب کہ سرکاری املاک کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر بلاول بھٹو کا ردِ عمل08:28 AM, 16 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری نےایک بار پھر  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کی پابندیاں نافذ: شادیوں میں کھانا ڈبوں میں دینے کی ہدایات جاریکراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر عوامی مقامات پرماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا 💕 اس اچھا پیسے تقسیم کردیں مہنگائی کے بعد اعوام کے بڑھتے غم وغصہ اضراب کے ساتھ کرونا وائرس کا بھی ایک گہرا ریشتہ ھے جب بھی اعوام جوش میں آتی ھے کرونا وائرس پی ٹی آئی اور اعوام کے تصادم کی راہ میں دیوار بن جاتا ھے واااااااہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہسندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہ Sindh Karachi Coronavirus Omicron CMSindh SindhGovt SindhCMHouse OfficialNcoc MuradAliShahPPP AzraPechuho SaeedGhani1 MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلاول نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام کا معاشی قتل قرار دے دیا - ایکسپریس اردوعوام 27 فروری کو اسلام آباد کے لیے نکلیں گے اور مہنگائی کے ذمہ دار وزیراعظم سے حساب لیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی سر ہمارے ایریا کا ٹرانسفارم 8 ماہ سے خراب ہوا تو ٹرالی پر رکھا ہوا ہے 2 دفعہ آگ لگ چکی ہے قریب گھروں کو خطرہ ہے گلی میں چھوٹے بچے کھیلتے ہیں ٹرالی سے گلی بند ہے ٹرالی کو یہاں سے ہٹایا جائے فتح گڑھ ڈویژن گلی 15 زیتون کالونی داروغہ والا لاہور Hammad_Azhar Lescoofficial Very nice Aur app sb tamasha dheko
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منی بجٹ پاس ہوتے ہی کاروں کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ12:19 PM, 16 Jan, 2022, متفرق خبریں, کاروباری, لاہور : منی بجٹ کے پاس ہوتے ہی کاروں کی قیمتوں کو آگ لگ گئی۔ 1000 سی سی اور اس سے اوپر کی کاروں کی قیمت 62171 fawadchaudhry rise in prices of cars show economic growth 👻 PMLNEconomy MiftahIsmail DrDanish5 MoeedNj I love expensive cars ❤️ Mujhe to aaj ticket ek bhi gadi Nahin Mili Pakistan ki taraf se aur jitne bhi Pakistan ke andar kam Karti Hain companiyan mujhe unse shikayat bhi hai aur mohabbat bhi hai aaj ticket ek gadi aur driver Nahin Mil Sakta
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ عوام کا معاشی قتل قرار دیدیااپوزیشن نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ عوام کا معاشی قتل قرار دیدیا pmln_org CMShehbaz MediaCellPPP BBhuttoZardari Pakistan PetrolDieselPrice PriceHike inflation
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »