محمد رضوان نے میتھیو ہیڈن کو قرآن شریف تحفے میں کیوں دیا؟ وجہ بتادی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ٹیم کے سابق بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کو قرآن مجید تحفے میں کیوں دیا تھا جس کی انہوں نے وجہ بتادی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان پانچ وقت کی باقاعدگی سے نماز پڑھتے ہیں وہ میدان میں ہوں یا کہیں بھی نماز اور اللہ کو یاد کرنا نہیں بھولتے۔ بھارت سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھی محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جنہیں صارفین ی جانب سے بے حد سراہا گیا۔ سوشل میڈیا پر ایک انٹرویو میں محمد رضوان نے میتھیو ہیڈن کو قرآن شریف تحفے میں دینے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہانہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے دل میں ہی ایسی چیزیں ڈالیں اور وہ ہم سے اس موضوع پر سوال کرتے تھے جب کہ ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے دوران بات چیت ہوئی تو میں نے میتھیو سے کہا اگر تقدیر میں ہوگا تو ہم میچ جیتیں گے اور اگر ہماری محنت کم ہوئی تو بھارت جیتے گا، انہیں یہ سب چیزیں محسوس ہوئیں۔

اسٹار کرکٹر نے کہا کہ ایک دن میں میتھیو کے کمرے میں گیا اور انہیں تحفے کے طور پر قرآن شیرف دیا جب کہ انہیں یہ تحفہ بہت پسند آیا، میری میتھیو سے بات ہوتی ہے تو وہ بتاتے ہیں کہ انہیں بہت اچھا لگ رہا ہے اور وہ اکثر قرآن شریف کا ترجمہ پڑھتے ہیں۔ محمد رضوان نے قوم سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میتھیو ہیڈن کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Muslims krny ke ley Asy Dramy bas ap ko Pakistan main hi mily Gai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد رضوان نے میتھیو ہیڈن کو قرآن پاک تحفے میں دینے کی وجہ بتا دیاللّٰہ کریم محمد رضوان کی محنت کو عزت بخشے، آمین۔ Bus kr bhai Maf kr. 1 Quran gift kr diya ha ab her months as ke koi waja bana ke highlight kr deta ha. Ajeeb ha wasy Mashallah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رضوان نے میتھیو ہیڈن کو قرآن شریف تحفے میں دینے کی وجہ بتادیمحمد رضوان نے میتھیو ہیڈن کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران قرآن شریف تحفے میں دیا تھا انٹرنیشنل جاہل اپنے پاس ہیں ماشاء اللہ Mashallah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محمد رضوان نے لڑکیوں کیساتھ تصاویر نہ بنوانے کی وجہ بتادیمحمد رضوان نے لڑکیوں کیساتھ تصاویر نہ بنوانے کی وجہ بتادی ARYNewsUrdu bhai apna jhoota khana ya pani hareem shah ko khila deyn shayad kuch asrat a jaeyn un per😂🤣😆😂🤣 ملاں سے ڈریو بھائیو ڈریو یہ کھلے عام تصویروں کی بات کررہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لڑکیوں کے ساتھ تصاویر کیوں نہیں لیتے؟ رضوان نے وجہ بتادیسوشل میڈیا پر رضوان کا ایک ویڈیو انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں خواتین کے ساتھ تصاویر نہ لینے سے متعلق گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوہلی سے جو بات ہوئی وہ اپنے بھائی کو بھی نہیں بتائی، محمد رضوانقومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاک بھارت میچ کے دوران بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتایا ہے۔ میں جنگ میں کالم لکھنا چاہتا ہوں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہینرکس موئسز نے محمد حسنین پر چکنگ کا الزام عائد کردیا - ایکسپریس اردوبیٹر کی جانب سے چکنگ کا الزام محمد حسنین کو دباؤ میں لانے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »