نوبیاہتا نوجوان کو ڈکیتی میں مزاحمت پر قتل کرنے والے ملزم نے خودکشی کرلی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چھاپے کے دوران پولیس کو دیکھ کر ملزم نے اچانک اپنا پستول نکال کر کنپٹی پر خود کو گولی مار لی، متوفی شعبہ انوسٹی گیشن پولیس کا سپاہی تھا جو ویسٹ میں تعینات تھا۔

متوفی کار شو روم چلاتا تھا جس کی چند روز قبل شادی ہوئی تھی اور گھر میں ان دِنوں ولیمے کی تیاری ہو رہی تھیپولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی مختلف زاویوں کی دیگر کیمروں سے بھی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی گئی تھی جبکہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کی گلشن اقبال میں موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کراچی کے علاقے پاکستان ایمپلائز کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں کشمیر روڈ کے قریب ایک گھر کے باہر ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر ایک ملزم کی فائرنگ سے نوبیاہتا نوجوان شاہ رخ جاں بحق ہوگیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پولیس مقابلہ ہوا ہے

Police is involve all criminal activity in karachi.

خودکشی کر لی یا ... جو بھی ہے... ظہیر جعفر کے ساتھ بھی ایسا ہی ہونا چاہے تھا

80 فیصد جرائم میں پولیس کے غیر مقامی لوگ کسی نہ کسی طرح ملوث ہوتے ہیں، یہ کراچی کا المیہ ہے۔

Pig towards hell .

Link redirects to main page Where's the news link?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ میں گھریلو رنجش پر بدبخت بیٹے نے باپ کو قتل کردیا - ایکسپریس اردوسیالکوٹ میں گھریلو رنجش پر بدبخت بیٹے نے باپ کو قتل کردیا مزیدپڑھیں: 😡 انتظامیہ کے لئے لمحہ فکریہ منڈی ضلع میں یہ سلسلہ کب روکے گا ویڈیو ضرور دیکھیں سارے بھائی اور غریب کی دادرسی کے لیئے آواز بھی بلند کریں پنجاب کالج پھالیہ میں زیر تعلیم مسلم شیخ برادری کا طالب علم موضع دھریکاں کے امیر زادوں کے ہاتھوں بےدردی سے پٹ رہا ہے اور بکواسات بھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کی بڑے پیمانے پر نسل کشی ہونیوالی ہے ۔۔۔امریکی کانگریس کو بریفنگجینو سائیڈ واچ کی طرف سے امریکی کانگریس کوبریفنگ میں بتایا گیا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی بڑے پیمانے نسل کشی ہونیوالی ہے ہو اگر قُوّتِ فرعون کی در پردہ مُرید قوم کے حق میں ہے لعنت وہ کِلیم اللّٰہی علامہ محمد اقبال (رح) 😭
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت ، حجاب پہننے پر طالبات کی کلاس میں داخلے پر پابندی لگادی گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرپٹو کرنسی میں کام کرنیوالی ویب سائٹس کو پاکستان میں بلاک کرنےکی تیاری پکڑلی گئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی نے کہا کہ ایجنسی کرپٹو کرنسی میں کام کرنے والی ویب سائٹس کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی - ایکسپریس اردوہلاک ہونے والوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 19 اہلکار بھی شامل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ میں یہودی عبادتگاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والے شخص کی شناخت ہوگئینیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں سیناگاگ (یہودی عبادت گاہ) میں لوگوں کویرغمال بنانے  والا  شخص برطانوی نکلا, اس کی  شناخت 44 سالہ ملک پاکستانی terrorist تها. جها بهی دهشتګردی هوتی هیه تو اس مردار ملک کا کردار ضرور هوتا هیه.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »