گورایہ قتل سازش، قتل کیلئے رقم لندن سے بینک بھجوائی گئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کنگسٹن کراؤن عدالت میں کراؤن پراسیکیوشن سروسز (سی پی ایس) کے ججوں کو دیے گئے بیان کے مطابق ، بینک میں رقم مقامی شخص کے اکاؤنٹ میں منتقل کی گئی تھی۔

برطانوی نژاد پاکستان ہٹ مین گوہر خان کو پہلی ادائیگی ایک بینک میں کی گئی جس کے بعد اسے ہنڈی کے ذریعے برطانیہ بھیجا گیا جس کا مقصد مبینہ طور پر نیدرلینڈ میں مقیم بلاگر احمد وقاص گورایہ کے قتل کی سازش تھی۔

بتایا گیا کہ مئی، 2021 میں ادائیگی میں تاخیر ہوئی کیوں کہ گوہر اور مزمل کے درمیان رقم منتقلی پر اختلاف تھا وہ اپنی شناخت ظاہر کرکے منی ٹریل چھوڑنا نہیں چاہتا تھا، 30 اپریل کو برطانوی پاکستانی نے مشرقی لندن سے نقد ادائیگی والے شخص کی تفصیلات مزمل /مڈز کو واٹس ایپ کے ذریعے بھیجی جو کہ چنیوٹ کا محمد امین آصف تھا۔

جب مزمل نے گوہر خان کو بتایا کہ وہ بگ باس سے اجازت کا منتظر ہے تو گوہر خان پریشان ہوا اور اس سے پوچھا کہ کیا وہ دوبارہ خاموش ہوچکا ہے جب ادائیگی سے متعلق پوچھا گیا کہ کب ہوگی تو مزمل نے بتایا کہ پاپا ادائیگی کریں گے جس کے بعد محمد امین کے بینک کی تفصیلات دوبارہ بھیجی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SindhYouthRejectsPPP sardarshah1 SindhCMHouse MediaCellPPP BBhuttoZardari AAliZardari BakhtawarBZ

SindhYouthRejectsPPP sardarshah1 SindhCMHouse MediaCellPPP BBhuttoZardari AAliZardari BakhtawarBZ

Lanat bajta hu es kanjar AWGoraya pa

Faida Kam tu hova nahi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورایہ قتل سازش، قتل کیلئے رقم لندن سے بینک بھجوائی گئیگورایہ قتل سازش، قتل کے لیے رقم لندن سے چنیوٹ کے ایک بینک بھجوائی گئی۔ کرائون پراسیکیوشن سروسز نے عدالت کو بتایا کہ بینک میں رقم مقامی شخص کے اکائونٹ میں منتقل کی گئی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پریانتھا کمارا کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں پہلی تنخواہ اور ایک لاکھ ڈالر امدادی رقم منتقلسیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں مارے گئے سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کی کمپنی نے وعدہ کیا ہےکہ وہ 10 سال تک ان کی بیوہ کو تنخواہ کی ادائیگی کرتی رہےگی مزید پڑھیے: GeoNews good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ عوام کا معاشی قتل قرار دیدیااپوزیشن نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ عوام کا معاشی قتل قرار دیدیا pmln_org CMShehbaz MediaCellPPP BBhuttoZardari Pakistan PetrolDieselPrice PriceHike inflation
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: 7 سال قبل بچی سے زیادتی کرنیوالا ملزم قتلپنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں 7 سال قبل بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو قتل کر دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ معاشی قتل قرار دیدیابلاول نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ معاشی قتل قرار دیدیا ARYNewsUrdu سرے کا محل اور دبئی کی جائدادیں بیچ کر پٹرول کا کاروبار کر لو عالی مارکیٹ سے مہنگا خرید کر عوام کو سستا تیل دو اور سب کی دعائیں لو اور حکومت وقت کے خلاف کھادوں کو سندھ میں نایاب کرنا اور عام لوگوں کو کہنا کہ اسلام آباد میں عمران خان نے مہنگائ کی ہے کوئی اس بات کا تفتیش کرے گا سندھ کے ڈاکوؤں کے خلاف Agar inki gov hoti to kya free me petrol dety? Gov ny to petrol pe taxes bohot km kiyay hain. Agr gov wo taxes le jo last gov leti the to petrol ki price 180-190 hogi.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: قتل کے ملزم پولیس اہلکار کی خودکشی یا معاملہ کچھ اور؟کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے مبینہ چھاپے کے دوران قتل کے ملزم پولیس کانسٹیبل کی خودکشی کے معاملے نے اخبار میں حراست کی پہلے سے شائع شدہ خبر سامنے آنے پر نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »