فون پر دھوکے سے جج کے اکاؤنٹ سےرقم نکالنے والے 3ملزمان گرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایڈیشنل سیشن جج کی شکایت پر ایف آئی نے ملزمان کا سراغ لگا کر انھیں گرفتار کر لیا جن سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

ایف آئی اےسائبرکرائم ونگ نے لودھراں اور وہاڑی میں کارروائی کرکے فراڈ سے ایک جج کا اکاؤنٹ لوٹنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد اقبال کے مطابق ملزمان نے بینک کا نمائندہ بن کر گوجرانوالا میں تعینات ایڈیشنل سیشن جج کو ٹیلی فون کیا اور بینک اکاؤنٹ سے متعلق معلومات لے کر 5 لاکھ روپے نکالے تھے۔ایڈیشنل سیشن جج کی شکایت پر ایف آئی اے نے ملزمان کا سراغ لگا کر انھیں گرفتار کر لیا جن سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

گرفتار ملزمان میں شامل ملزم عباس گروہ کا سرغنہ ہے جو فراڈ کی درجنوں وارداتیں کر چکا ہے، ملزم اہم شخصیات کو ٹارگٹ کرتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وبا سے بچاؤ کیلئے گھوڑوں کو دہکتے اَلاؤ پر سے گزارنے کی قدیم رسم کی واپسیوباؤں سے بچاؤ کے لیے ہسپانوی گاؤں میں ادا کی جانے والی قدیم رسم کی کورونا وبا کے دوران واپسی ہوئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں انسٹاگرام پر 30 جعلی اکاؤنٹس بنانے والی خاتون گرفتار - ایکسپریس اردوخاتون نے سابق بوائے فرینڈ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈالنے کے لیے جعلی اکاؤنٹس بنائے تھے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے دوکارندے گرفتار، 10 کلو سے زائد چرس برآمدVery great very good JOB اصل مجرم پکڑنا ھے تو سابق پنجاب کےوزیر قانون سے رابطہ کریں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویڈیو: آئمہ بیگ کنسرٹ کے دوران مداح کیجانب سے غیر مناسب اشاروں پر برس پڑیںسوشل میڈیا پر آئمہ بیگ کے کنسرٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں انھیں غیر مناسب اشارے کرنے پر مداح پر برستے دیکھا جا سکتا ہے۔ Well i think this is 3 days old news geo is fast at news
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدرمملکت نے ایف بی آر کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرت کرلی2 ہزار 333 روپے کے ریفنڈ کے معاملے کو ایک سال سے زیادہ عرصہ تک لٹکایا گیا، صدر مملکت President and governors of provines are not observing constitution though they are under oath and obligation u/a 29 (3). Every year if this articale followed that shall serve as caplock to corruptions and corrupt practices.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے پائلٹ کا ڈیوٹی ختم ہونے پر پرواز اڑانے سے انکار - ایکسپریس اردوفضائی سیفٹی کے لیے کپتان کا مکمل پرسکون اور آرادہ ہونا ضروری ہے، ترجمان پی آئی اے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »