لاہور میں پتنگ بازی پر قابو نہ پایا جا سکا 19 سالہ نوجوان گلے پر ڈور پھرنےسے جاں بحق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں پتنگ بازی پر قابو نہ پایا جا سکا ، 19 سالہ نوجوان گلے پر ڈور پھرنےسے جاں بحق

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور کے علاقہ شالیمار لنک رود پر 19 سالہ نوجوان اسد موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ خونی ڈور گلے پر پھر گئی جس سے نوجوان کی گردن کٹ گئی اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔

اسد کی میت گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، نوجوان بیٹے کی میت دیکھ کر اہلخانہ پر غشی دورے پڑ گئے جبکہ علاقے کی فضا سوگوار رہی ۔ ’ ن لیگ جعلی ویڈیو اور آڈیو کی ماسٹر ، مریم صفدر اپنی آڈیو پر قوم سے معافی مانگے ‘وزیر مملکت فرخ حبیب کا مطالبہ واضح رہے کہ شہر لاہور میں پتنگ بازی اور ڈور پھرنے کے واقعات میں اموات کی تعداد سینکڑوں میں پہنچ چکی ہے جن میں دو سال کے معصوم بچے بھی شامل ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پرلاہور سمیت ملک بھر میں فضائی آلودگی اور اسموگ کا سلسلہ برقرار ہے، عالمی ویب سائٹ کے مطابق آج بھی لاہور 299 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر ریکارڈ ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا میں سیف الاسلام قذافی کی آمد پر مسلح افراد نے عدالت پر حملہ کردیاتریپولی (ویب ڈیسک) لیبیا میں سیف الاسلام قذافی کو آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے جس کے خلاف انہوں نے آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا میں قذافی کے بیٹے کی آمد پر مسلح افراد کا عدالت پر حملہ - ایکسپریس اردوعدالت پر حملے کے باعث سیف الاسلام اپنی نااہلی کیخلاف درخواست دائر نہ کرسکے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: قاتل ڈور نے ایک اور زندگی کا چراغ گل کردیالاہور: قاتل ڈور نے ایک اور زندگی کا چراغ گل کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تعلقات ختم کرنے کا رنج لاہور میں لڑکی نے لڑکا اغواء کرلیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اپنے سابق بوائے فرینڈ کو مبینہ طورپر اغواء کرنے اورپھرمبینہ تشدد کا نشانہ بنانے پر صوبائی دارلحکومت میں نوجوان لڑکی کو گرفتار لاہوریوں کی بات ہی الگ ہے ویسے اللہ محفوظ رکھے لاہوریوں سے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبرپنجاب میں فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر ہے جبکہ کراچی آٹھویں نمبر پر ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang پنجاب میں تخت لاہور پے وسیم اکرم پلس عرف بزدار جو قابض ہوگیا ہے، پھر نمبر ایک پے کہیں تو آنا ہی تھا۔ imran khan ny kaha tha na k PAKISTAN ko upur lay k jaon ga :)
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »