دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر ہے جبکہ کراچی آٹھویں نمبر پر ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پنجاب میں فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر ہے جبکہ کراچی آٹھویں نمبر پر ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ فضائی آلودگی فیصل آباد میں ہے، پاکستان میں دوسرے نمبر پر بہاولپور، تیسرے نمبر پر گوجرانوالہ اور لاہور چوتھے نمبر پر ہے۔لاہور سمیت ملک بھر میں فضائی آلودگی اور اسموگ کا سلسلہ برقرار ہے، عالمی ویب سائٹ کے مطابق آج بھی لاہور 299 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر ریکارڈ ہوا ہے۔

دوسری جانب اسموگ کے پھیلاؤ کے خلاف لاہور کی ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ رواں ہفتے دھواں چھوڑنے والی60 گاڑیاں ضبط کرکے ساڑھے تین لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کیے گئے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

imran khan ny kaha tha na k PAKISTAN ko upur lay k jaon ga :)

پنجاب میں تخت لاہور پے وسیم اکرم پلس عرف بزدار جو قابض ہوگیا ہے، پھر نمبر ایک پے کہیں تو آنا ہی تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پرلاہور سمیت ملک بھر میں فضائی آلودگی اور اسموگ کا سلسلہ برقرار ہے، عالمی ویب سائٹ کے مطابق آج بھی لاہور 299 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر ریکارڈ ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا میں قذافی کے بیٹے کی آمد پر مسلح افراد کا عدالت پر حملہ - ایکسپریس اردوعدالت پر حملے کے باعث سیف الاسلام اپنی نااہلی کیخلاف درخواست دائر نہ کرسکے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لیبیا میں سیف الاسلام قذافی کی آمد پر مسلح افراد نے عدالت پر حملہ کردیاتریپولی (ویب ڈیسک) لیبیا میں سیف الاسلام قذافی کو آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے جس کے خلاف انہوں نے آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مبشر رحمانی: دنیا کے بہترین محققین میں شامل پاکستانی کمپیوٹر سائنسدان کون ہیں؟ - BBC News اردومبشر رحمانی کے مطابق اس مرتبہ جن پانچ افراد کو نوبیل پرائز ملے ہیں وہ بھی اس ہائیلی سائیٹڈ ریسرچرز کی فہرست میں ہیں جس میں ان کا نام شامل ہے۔ مبشر رحمانی کراچی سے فرانس اور پھر آئیرلینڈ کیسے پہنچے اور انھوں نے تحقیق کی دنیا میں کیسے اپنا لوہا منوایا؟ کون ہیں؟ یقیناً ایک Ignorant! اچھا کیا اس نے جو پاکستان سے چلا گیا ہے ورنہ جن لوگوں نے مخلص ہو کر اس ملک کی خدمت کی ان حشر قوم کے سامنے ہے ڈاکٹر اے کیو خان تازہ مثال ہے MRehmani great Job Sir.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے ایک ہی دن میں 12سو روپے کی اونچی اڑانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے بڑھ گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 1200 روپے اضافے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری دفاتر میں افسران پر نظر رکھنے کے لیے ویڈیو ٹیلی فونز نصبذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل فون سے معلوم کرنا مشکل ہوتا ہے کہ افسر اپنے دفتر میں ہے یا نہیں، ویڈیو ٹیلی فون وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کےسینئر افسران کے دفاتر میں بھی لگا دیےگئے۔ ace_punjabاور Spokesperson'وقارعظیم' waqarazeemjappaدونوں نےاپنے اپنے Twitter اکاؤنٹس پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کر رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab PakistanPMDU
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »