لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور سمیت ملک بھر میں فضائی آلودگی اور اسموگ کا سلسلہ برقرار ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

لاہور سمیت ملک بھر میں فضائی آلودگی اور اسموگ کا سلسلہ برقرار ہے، عالمی ویب سائٹ کے مطابق آج بھی لاہور 299 پر ٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر ریکارڈ ہوا ہے۔

تاہم دنیا کا پہلا آلودہ ترین شہر بھارتی دارالحکومت نئی دلی ہے، جہاں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی مقدار 352 ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور سمیت دنیا بھر میں فضائی آلودگی اور اسموگ کا سلسلہ برقرار ہے، آلودگی کے باعث لاہور شہر میں آج سے 3 روز تک اسکول بند رہیں گے۔ محکمہ ماحولیات کے مطابق فیصل آباد141، راولپنڈی 133 اور رحیم یارخان میں ایئر کوالٹی انڈیکس 131 ریکارڈ ہوا ہے۔

لاہور کے لوئر مال 264، ٹاؤن شپ 294، ڈی ایچ اے 408، قذافی اسٹیڈیم کا ایئر کوالٹی انڈیکس 365 ریکارڈ ہوا ہے۔بچوں کو اسموگ سے بچانے کے لیے سرکاری و نجی سکولوں اور کالجوں میں ہفتہ، اتوار اور پیر تین دن کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کے بعد برطانیہ کا سفری پابندیوں کا اعلانکرونا کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کے بعد برطانیہ کا سفری پابندیوں کا اعلان ARYNewsUrdu plz bacho ki health pr rehm krain in ko kch din chuttian kr dain taky halat sii ho jain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خبردار۔۔اسپرین کا استعمال دل کے دورے کے زیادہ خطرے کا سببایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس کے مطابق درد مٹانے والی دنیا کی مقبول دوا اسپرین کا استعمال دل کے دورے کے زیادہ خطرے کا سبب بن سکتا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سینیٹر سرفراز بگٹی کا پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینیٹر سرفراز بگٹی کا پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلانسینیٹر سرفراز بگٹی نے پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر سرفراز بگٹی نے اپنے عہدے سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس کا توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے میں اظہارِ دلچسپیاقتصادی امور کے وزیر عمر ایوب خان اور روسی فیڈریشن کے وزیر توانائیNikolai Shulginov نےYekaterinbur میں ٹی ایم کے پائپ فیکٹری کا دورہ کیا۔روس نے گیس پائپ لائنز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بچھو اور سانپوں کے نکلنے کا موسمشہریوں کو احتیاط کا مشورہسعودی عرب میں بچھوؤں اور سانپوں کے بلوں سے نکلنے کا موسم شروع ہوگیا جس کے بعد ماہرین نے شہریوں کو محتاط رہنے کی تاکید کردی۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »