لیبیا میں قذافی کے بیٹے کی آمد پر مسلح افراد کا عدالت پر حملہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت پر حملے کے باعث سیف الاسلام اپنی نااہلی کیخلاف درخواست دائر نہ کرسکے

لیبیا کی عدالت میں مسلح افراد کے حملے کی وجہ سے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی صدارتی انتخابات لڑنے کے لیے اپنی نااہلی کے خلاف درخواست دائر نہ کر سکے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لیبیا میں سیف الاسلام قذافی کو آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے جس کے خلاف انہوں نے آج عدالت میں درخواست دائر کرنا چاہی تاہم مسلح افراد نے عدالت کے احاطے میں حملہ کر دیا۔سیف الاسلام قذافی کے وکیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت سے چند گھنٹے قبل حملہ آوروں نے عدالتی احاطے میں موجود عملے کو اسلحے کے زور پر عدالت سے نکال دیا۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ ووٹرز میں تشویش کا باعث بنے گا اور ساتھ...

لیبیا میں اقوام متحدہ کے سپورٹ مشن نے احاطہ عدالت میں حملے کی مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ صدارتی انتخابات کا عمل محفوظ بنایا جائے۔ واضح رہے کہ سیف الاسلام سمیت 25 امیدواروں کو 24 دسمبر 2021ء کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ نااہل کیے جانے تمام امیدواروں کے پاس فیصلے کو چیلنج کرنے کے لیے 48 گھنٹے موجود تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیبیا: معمر قذافی کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی صدارتی انتخاب کے لیے مسترد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغاموزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام InternationalDayForTheEliminationOfViolenceAgainstWomen Women CMPunjab UsmanBuzdar Pakistan WomenRights UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PtiNorthPunjab GovtofPunjabPK unwomen_pak UN_Women
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کا خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن کے موقع پر پیغامبلاول بھٹو زرداری کا خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن کے موقع پر پیغام BilawalBhuttoZardari InternationalDayForTheEliminationOfViolenceAgainstWomen Woman PPP Woman WomenRights BBhuttoZardari unwomen_pak UN_Women MediaCellPPP MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنیدصفدر کے ولیمے کا کارڈ منظرِ عام پر ۔سوشل میڈیا پر وائرلگزشتہ دنوں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں مریم نواز کے وکیل کی جانب اُن کے کیس کی سماعت 17 دسمبر کے بجائے کسی دوسری تاریخ کو رکھنے کی بھی درخواست کی گئی saku ta ni ptaa 😂🤣😂🤣😂🤣 Gaaand mein daalo apni ticket bhijwao :( aisay kaisay ayain hum karachi sy :(
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمے کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کی تاریخ کی تصدیق کے بعد ولیمے کا کارڈ بھی سوشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئلے کے وسیع و عریض بجلی گھر کے انہدام کے مناظر - BBC News اردوآسٹریلیا میں کوئلے سے چلنے والے ایک بجلی گھر کو اپنی عمر مکمل پوری کر لینے پر منظم انداز میں گرا دیا گیا ہے۔ اس جگہ کے نئے مالکان یہاں پر نئی تعمیرات کرنا چاہتے ہیں مگر اس سے پہلے اُنھیں ہزاروں ٹن ملبہ یہاں سے ہٹانا ہوگا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »