پاک دھرتی کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں:وزیراعلیٰ پنجاب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک دھرتی کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK OfficialDGISPR

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی عظیم قربانی کوخراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وطن عزیز کے امن کیلئے اپنی قیمتی جانیں نچھاور کرنے والے پاک دھرتی کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتے

ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار اور تعزیت کی۔انہوں نے کہاکہ شہید لانس لائیک عارف اور نائیک رحمان نے شہادت کا بلند رتبہ پایا۔ قوم شہدا ء کی قربانیوں کوفراموش نہیں کرسکتی، ہماری تمام ہمدردیاں شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ مٹھی بھر عناصر دہشت گردی کے ذریعے قوم کے بلند حوصلے پست نہیں کرسکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کے معمر خاتون کے ساتھ عاجزانہ رویے نے لوگوں کے دل جیت لیےThis is not first time he is always like this
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کے زیر اہتمام قمری میلہ اختتام پذیرپاک آرمی کے زیر اہتمام ستورمیں تاریخ کا سب سے بڑا میلہ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ پاکستان آرمی کے زیر اہتمام منعقد کیے گئے تین روزہ قمری میلے میں مقامی لوگوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے جہاز کا عمان اور بحرین کا دورہپاک بحریہ کے جہاز کا عمان اور بحرین کا دورہ PakNavy Ship Visits Oman Bahrain OmanObserver OmaniMOH bna_en bahdiplomatic MOH_Bahrain moi_bahrain PakistanNavyNHQ dgprPaknavy PakistanNavy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وسطیٰ پنجاب کے اکثر علاقے تا حال فضائی آلودگی کی لپیٹ میںوسطیٰ پنجاب کے اکثر علاقے تا حال فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ، لاہور میں بڑھتی ہوئی اسموگ کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جمعہ کو لاہور MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK ace_punjabاور Spokesperson'وقارعظیم' waqarazeemjappaدونوں نےاپنے اپنے Twitter اکاؤنٹس پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کر رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab PakistanPMDU
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس کے آغاز کیلئے سمری کی منظوریپنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس کے آغاز کیلئے سمری کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar ambulance PunjabAirAmbulance CMPunjabPK GovtofPunjabPK Rescue1122
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا بہاولپور کے قریب ٹریفک حادثے میں 3بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پراظہارافسوسوزیراعلیٰ عثمان بزدارکا بہاولپور کے قریب ٹریفک حادثے میں 3بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پراظہارافسوس UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK MoIB_Official Bahawalpur TrafficAccident Deaths Children
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »