سعودی عرب: تین سال کی سفری پابندی کیوں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: تین سال کی سفری پابندی کیوں؟ ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن کا کہنا ہے کہ اگر غیر ملکی خروج وعودہ پر جانے کے بعد مقررہ وقت پر نہ لوٹیں تو تین سال تک مملکت سفر نہیں کرسکتے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جوازات کے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک شہری نے سوال کیا کہ سعودی عرب سے تین برس قبل خروج وعودہ پرگیا تھا بعدازاں واپس نہیں آیا کیا دوسرے ویزے پراب آسکتا ہوں؟۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ نے وضاحت پیش کی کہ امیگریشن قانون کے مطابق خروج وعودہ پرجانے والے اقامہ ہولڈر تارکین وطن کے لیے لازمی ہے کہ وہ خروج وعودہ کی مقررہ مدت کے دوران واپس آئیں، بصورت دیگر خرج ولم یعد کیٹگری میں ڈال دیا جاتا ہے اس طرح غیرملکی بلیک لسٹ ہوجاتے ہیں۔ایسی صورت میں خروج وعودہ قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب غیر ملکی کارکن جن پر تین برس کے لیے مملکت آنے کی پابندی عائد کردی جاتی ہے۔

اگر غیرملکی پابندی کے دوران اگر مملکت آنا چاہتے ہیں تو انہیں چاہیے کہ وہ اپنے سابق کفیل کے دوسرے ویزے پرمملکت آسکتے ہیں۔ علاوہ ازیں ایسے افراد کو حج وعمرہ ویزے پر آنے کی اجازت ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں ایک اور بڑا اعلانسعودی عرب میں ایک اور بڑا اعلان مزید پڑھیں: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پاکستان سمیت 6 ممالک سے براہِ راست داخلے کی اجازتعودی عرب نے یکم دسمبر سے پاکستان، انڈونیشیا، برازیل، ویت نام، مصر اور بھارت سے آنے والے مسافروں کو براہ راست داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ اس کے بعد ان چھے ممالک سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پاکستان سمیت 6 ممالک سے براہِ راست داخلے کی اجازت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب مسجد الحرام کی بالائی منزل سے طواف کی اجازتسعودی عرب کے ادارہ امورالحرمین الشریفین نے کہا ہے کہ مسجد الحرام کی بالائی منزل سے صرف طواف کی اجازت دے دی گئی ہے۔عرب ذرا ئع ابلاغ نے ادارہ الحرمین الشریفین کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایک اور بڑی خبر آگئیسعودی عرب: سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایک اور بڑی خبر آگئی arynewsurdu saudiaarabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میں4 افراد جاں بحق48 زخمیسعودی عرب میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور48 زخمی ہو گئے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق مدینہ الہجرہ ہائی وے پر بس اورٹرک کے تصادم کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »