لائنل میسی نے کیریئر میں 700 گول کا سنگ میل عبور کر ڈالا - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

بارسلونا اور ارجنٹائن کے اسٹرائیکر لائنل میسی کا ایک اور بڑا کارنامہ۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates LionelMessi Messi700

لائنل میسی کا ایک اور بڑا کارنامہ، کیرئیر کا 700 واں گول اسکور کر ڈالا۔ بارسلونا اور اٹلیٹکو میڈرڈ کا میچ 2-2 گول سے برابر ہونے پر بارسلونا کی ٹائٹل جیتنے کی امیدوں کو دھچکا لگا، دوسری جانب اٹالین لیگ میں یووینٹس نے جینووا کو 1-3 سے ہرادیا۔

تفصیلات کے مطابق بارسلونا اور ارجنٹائن کے اسٹرائیکر لائنل میسی نے ایک اور بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے کیرئیر میں 700 گول کا سنگ میل عبور کرلیا۔ اسپینش لیگ میں اٹلیٹکو میڈرڈ کیخلاف میچ میں بارسلونا کی جانب سے 630 واں گول اسکور کیا، 1-2 کی برتری کے باوجود بارسلونا میچ جیتنے میں ناکام رہی، اٹلیٹکو میڈرڈ نے مقابلہ 2-2 سے برابر کردیا۔

اٹالين ليگ ميں يوونٹس نے جینووا کو 1-3 سے پچھاڑ دیا، کرسٹیانو رونالڈو نے 25 گز کی دوری سے شاندار گول اسکور کیا۔ دیبالا اور ڈگلس کوسٹا نے بھی ایک ایک مرتبہ گیند کو جال میں پہنچایا، لیگ میں یووینٹس کا 72 پوائنٹس کے ساتھ پہلا نمبر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا - ایکسپریس اردوپیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: فیکٹری مالکان کو بلیک میل کرنے والا جعلی ہیلتھ افسر گرفتارلاہور میں جعلی ہیلتھ آفیسر بن کر کورونا سرٹیفکیٹ کے نام پر فیکٹری مالکان کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نئے ٹیلنٹ کی تلاش: پشاور زلمی نے زلمی ڈیجیٹل کیمپ کا اعلان کردیا - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انٹرنیٹ پر ایک گاڑی خریدنے کی کوشش میں آدمی نے غلطی سے 23 کروڑ روپے کی 28 گاڑیاں آرڈر کردیںبرلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی میں ایک آدمی نے انٹرنیٹ پر ایک ٹیسلا گاڑی خریدنے کا آرڈر دینا چاہا لیکن ویب سائٹ میں خرابی کی وجہ سے وہ اتنی زیادہ گاڑیاں آرڈر کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور جنرل اسپتال میں بیوروکریٹس اور سیاست دانوں کا پروٹوکول علاج بند کرنے کا اعلانینگ ڈاکٹرز نے جنرل اسپتال میں بیوروکریٹس اور سیاست دانوں کا پروٹوکول علاج بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی اسکواڈ کی انگلینڈ میں کورونا ٹیسٹنگ کا عمل مکمل - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »