ساڑھے نو ہزار فوج جرمنی سے نکالنے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ نے منصوبے پر دستخط کر دیئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس منصوبے پر دستخط کر دیے ہیں جس کے تحت ساڑھے 9 ہزار امریکی فوج جرمنی سے نکل جائے گی۔ اس وقت جرمنی میں 34 ہزار 500 امریکی فوج تعینات ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی سے ساڑھے 9 ہزار امریکی فوج کے انخلا کے منصوبے پر دستخط کر دیے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے ایک روز قبل ہی صدر کو منصوبہ پیش کیا تھا۔

خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کی مختلف ریاستوں اور علاقوں میں مجموعی طور پر امریکا کے 34 ہزار 500 فوجی موجود ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے گزشتہ ماہ اس میں کمی کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ان ترامیم کے مطابق اگر اگر جرمنی میں فوج کی تعیناتی میں کمی کی جاتی ہے تو فوجی اخراجات میں بھی کمی کرنے کی بات کہی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-جرمنی:بچوں سے زیادتی سکینڈل میں 30 ہزار افراد شامل تفتیشجرمن پولیس نے بچوں کے خلاف جنسی جرائم کے سکینڈل میں 30ہزارمشتبہ افراد کو شاملِ تفتیش کر لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا پر کرونا کا قہر، 1لاکھ 26 ہزار سے زائد افراد ہلاکواشنگٹن : امریکا میں کرونا وائرس ایک بار پھر بے قابو ہوگیا، کوویڈ نائنٹین سے متاثرہ افراد کی تعداد 26 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا مزید 118 زندگیاں نگل گیا، وائرس سے 2 لاکھ 9 ہزار 337 متاثر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا: یوٹاہ کے جنگلات میں آتشزدگی، 10 ہزار ایکڑ اراضی جل گئیہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: یوٹاہ کے جنگلات میں آتشزدگی 10 ہزار ایکڑ اراضی جل گئیامریکی ریاست یوٹاہ کے جنگلات میں آگ لگنے سے 10ہزار ایکڑ اراضی جل گئی۔ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔خبر ملکی میڈیا کے مطابق یوٹاہ کے شہر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہونڈا موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 20 ہزار روپے تک اضافہ - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »