ہونڈا موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 20 ہزار روپے تک اضافہ - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کمپنی کی نئی قیمت کل سے لاگو ہوگی

کے مطابق اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 14 سو سے 20 ہزار روپے کا اضافہ کیا، جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت میں 1400 روپے اضافہ کیا گیا اور یہ اب 75 ہزار 500 کی بجائے 7 ہزار 900 روپے میں فروخت کی جائے گی

ہونڈا پرائڈر 100 سی سی کی قیمت 2 ہزار روپے اضافے سے ایک لاکھ 500 روپے سے بڑھ کر ایک لاکھ 700 روپے ہوگئی ہے۔ سی بی 125 ایف کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے او راب یہ ایک لاکھ 75 ہزار 500 روپے سے بڑھ کر ایک لاکھ 85 ہزار 500 روپے جبکہ سی بی 125 ایف اسپیشل ایڈیشن کی قیمت ایک لاکھ 77 ہزار 500 روپے سے بڑھا کر ایک لاکھ 87 ہزار 500 روپے کردی گئی ہے۔

اس سے قبل اٹلس ہونڈا نے گزشتہ سال کے دوران کئی مرتبہ جبکہ گزشتہ چند ماہ کے دوران دوسری بار موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا، جس کی وجہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ قرار دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی قرارداد جمعپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی قرارداد جمع Official_PetDiv pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں سبزیوں کی قیمتوں میں 50روپے تک اضافہفیصل آباد میں سبزیوں کی قیمتوں میں 50روپے تک اضافہ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

یوٹیلٹی سٹور زکارپوریشن آف پاکستان نے مختلف اشیا ءکی قیمتوں میں 2سے 45 روپے تک اضافہ کر دیایوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن آف پاکستان نے مختلف اشیا ءکی قیمتوں میں 2سے 45 روپے تک اضافہ کر دیا UtilityStoresCorporationofPakistan DifferentCommodities Price Increased pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مالی سال 20-2019 کے دوران ڈالر کی قیمت میں 8 روپے اضافہمالی سال 20-2019 کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 168.05 رہی، گزشتہ مالی سال کے دوران ڈالر کی قیمت میں تقریباً 8 روپے اضافہ ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا 1 لاکھ 4400 روپے کا ہو گیاملک بھر میں امریکی ڈالر کی طرح سونے کی اونچی اُڑان جاری ہے، فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 1600 اور 1372 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔تفصیلات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی قرارداد جمعاسلام آباد: قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی قرارداد جمع کرادی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »