یوٹیلٹی سٹور زکارپوریشن آف پاکستان نے مختلف اشیا ءکی قیمتوں میں 2سے 45 روپے تک اضافہ کر دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن آف پاکستان نے مختلف اشیا ءکی قیمتوں میں 2سے 45 روپے تک اضافہ کر دیا UtilityStoresCorporationofPakistan DifferentCommodities Price Increased pid_gov MoIB_Official

۔مختلف برانڈ کے مشروبات، مصالحہ جات، بسکٹس، سویاں، نوڈلز سمیت دیگر اشیا ء کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔سب سے زیادہ اضافہ مختلف برانڈز کی لال مرچ کی قیمت میں 45 روپے تک کا کیا گیا ہے ، مختلف برانڈز کے مشروبات کی قیمت میں 2روپے سے 12 روپے

تک کا اضافہ کیا گیا۔یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف کمپنیوں کے بسکٹ 2 سے 4 روپے تک مہنگے کر دئیے گئے۔ مختلف کمپنیوں کے نوڈلز کی قیمت میں 12 روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا۔ یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف کمپنیوں کے مصالحہ جات کی قیمت میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوٹیلٹی سٹور نے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا، مختلف اشیاء 45 روپے تک مہنگیلاہور: (دنیا نیوز) یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن آف پاکستان نے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا۔ مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 45 روپے تک اضافہ کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حکومت اپنے خلاف احتجاج کو دعوت دے رہی ہے:سینیٹر شیری رحماناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا، پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیرمیں آبادی کاتناسب تبدیل ہونا شروع، پاکستان نے اقدام مسترد کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ’اسرائیل طرز‘ کی مکروہ سازش کا آغاز کر دیا ہے، پاکستان نے بھارت کے اس اقدام کو مسترد کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »