پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہ جولائی 2020 کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر 1298 روپے کی جگہ 1345روپے اور کمرشل سلنڈر 4995 روپے کی جگہ 5175 روپے ہوگیا۔ چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریزایسوسی ایشن پاکستان عرفان کھوکھر کا کہنا تھا کہ ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کرکے ایس ایس جی سی حکومت کو بدنام کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

ایل پی جی انڈسٹریزایسوسی ایشن پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ ایس ایس جی سی کمپنی کے بورڈ کو تحلیل کرتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا جائے، وزیراعظم عمران خان اور وزارتِ پیٹرولیم سے درخواست ہے کہ ایل پی جی کی قیمت کو کم رکھنے کے لیے حکومت کو ایل پی جی پالیسی کا از سر نو جائزہ لینا پڑے گا، غریب صارفین ایل پی جی کی قیمت بڑھنے سے متاثر ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان:مہنگی ایل پی جی پرشہریوں کااحتجاج،کارروائی کامطالبہملتان:مہنگی ایل پی جی پرشہریوں کااحتجاج،کارروائی کامطالبہ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی یورپ کی پروازوں پر چھ ماہ کی پابندی عائدیورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے یورپین ممالک کے لیے فضائی آپریشن کے اجازت نامے کو چھ ماہ کے لیے معطل کردیا ہے۔ ایجنسی کی جانب سے یہ فیصلہ پاکستان کی جانب سے مبینہ طور پر مشکوک لائسنس رکھنے والے پائلٹوں کو گراؤنڈ کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایل جی ایس کی طالبات کو فحش تصاویر، پیغامات بھیجنے کے الزام میں استاد برطرفپاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے لاہور گرامر سکول نے ایک استاد کو تقریباً آٹھ سے زائد طالبات کو فحش تصاویر اور میسیجز بھیجنے کے الزام میں عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قومی سکواڈ کی انگلینڈ میں پہلی ٹیسٹنگ کی رپورٹس پی سی بی کو موصول ہو گئیقومی سکواڈ کی انگلینڈ میں پہلی ٹیسٹنگ کی رپورٹس پی سی بی کو موصول ہو گئی TheRealPCB TheRealPCBMedia PakistaniSquad EnglandTour CoronaTest Report ECB_cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاپنگ مال میں ڈی ایس پی کی چوری کی ویڈیو وائرلحیدرآباد کے شاپنگ مال میں ڈی ایس پی کی چوری کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائئرل ہوگئی، افسر کے خلاف انکوائری رپورٹ کی کاپی اے آر وائی نیوز کو موصول ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری عزیر بلوچ کو ہدایات دیتے رہے: علی زیدی کے پی پی قیادت پر الزامات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »